KMU Nursing HUB

KMU Nursing HUB

Del

Traveling and Tracking ✈️

08/11/2025

Inj uses in NB?

26/10/2024

جس نرسنگ کالج کے ساتھ انٹرنشپ اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے رجسٹریشن نہیں داخلہ لینے سے گریز کریں۔۔۔۔۔۔

Photos from KMU Nursing HUB's post 21/09/2024

List of Recognized Affiliate College Public Sector/HEIs

23/01/2024

تمام وہ لوگ جو نرسنگ پروفیشن سے محبت کرتے ہیں یا اپنا خواب پورہ کرنا چاہتے ہیں کم از کم اسطرح کے کالج میں ایڈمیشن ضرور لیں۔
جہاں آپ کو ہاسٹل،سکالرشپ،اپنا ٹرشری کیٸر 500 بیڈز ہسپتال موجود ہو۔
نہ کہ کرپٹ مافیا کے ہاتھوں اپنے آپ کوذبہ کرواٶ۔آجکل نرسنگ کالجز کے نام پر کاروبار کیا جارہا ہے۔

23/01/2024

انٹرنشپ کے بغیر نرسنگ کرنا اپنے وقت آور پیسوں کے بربادی ہے
شکریہ

Photos from KMU Nursing HUB's post 08/01/2024

اس واٸٹ کوٹ کو حاصل کرنے میں کتنی محنت کتنا وقت کتنا حرچہ آتا ہے اپ اندازہ بھی نہیں لگا سکتے
اور اپ نے ایک پل میں سب کچھ ختم کر ڈالا اس بے چاری نے کیا گناہ کیا تھا یہ تو لوگوں کو بچانے کیلۓ اپنا گھر بار چھوڑ کر آٸ تھی

کب تک ہم ان جیسے معصوم لوگوں کے جنازے اٹھاۓ گے
ہم بول گۓ تھے کہ ہم ایسے ریاست میں رہتے ہے جہاں غریب کا خون بہانا معمول بن چکا ہے جہاں انسانیت نام کی چیز نہیں 😥
اللہ ہی اس ملک کا حامی و ناصر ہو ۔ ہمیں سیاستدانوں کی چاپلوسی اور زندہ باد مردہ باد سے ٹائم نہیں ملتا ۔

14/12/2023

# Should change white uniform of female nurses, it's really unprofessional 💯

Photos from KMU Nursing HUB's post 08/12/2023

I will proved you that what you(pak-swiss nursing college) did with your 1st batch, if you people don't blocked me, shame on you that you people veils your fault, Shame on you, you people also delete my comments,and also blocked me, it's mean this will show that you people are in wrong..

08/12/2023

Raise voice for students of batch
Pak Swiss Nursing College Swat
پاک سویس نرسنگ کالج سوات کی بیچ فرسٹ کے ساتھ کالج کی انتظامیہ کے طرف سے بے تہاشا ظلم ہوا ہیں جس کے خلاف اگر کسے نے اواز اٹھا یا ہے تو اس کو ذہنی ۔تکالیف دی گئ ہیں۔حاضر سروس کالج کے پرنسپل آصف شاہ نے طلباء کو بہت زہنی تکالیف پہنچائی ہیں۔پرنسپل آصف شاہ نے طلباء کے ساتھ انتہائی بدتمیزی کا سلوک کیا ہے اور جگہ جگہ طلباء سے جھوٹے اور نہ ختم ہونے والے وعدے کۓ ہیں ۔طلباء سے بہت سے طریقوں سے کھلواڑ کیا گیا ہیں جو کہ نا قابل معافی ہیں۔اور تو اور طلباء کو نازیبا الفاظ سے اور بھت سے طریقوں سے ڈرایا دھمکایا ۔اور ایک مرتبہ جب طلباء نے اپنے امتحان کے بارے میں پوچھا کہ سر پلیز ہمارا امتحان آخر کب ھوگا ،تو آپکو پتہ ہے کیسا ریسپانس دیا ،کہ یار مجھ سے نہیں پھوچھوں جا کہ kmu سے پتہ لگالوں ۔اور پھر کہا کہ آپ اگر کچھ کرسکتے ھو تو کر لوں ۔یعنی اس طرح کی برتاوء کرنا ۔افسوس۔
پہلے اپنے طالب علموں کے تقریبا 1 سال ضائع کیا ہیں جو کہ ہر لحاظ سے ظلم ہوا ہیں ہر لحاظ سے فرسٹ بیچ کے ساتھ نا انصافی کی گئ ہیں ۔۔۔
اس کے باوجود بیچ فرسٹ نے کالج کے جھوٹے وعدوں پر ایک عرصہ دراز کلئے نہ چاہتے ہوئے یقین کیا اور کالج کی لاج رکھتے ہوئے خاموش رہے۔
کالج والے جھوٹے وعدے کرتے رہیں اور ایک بار بھی دل میں یہ احساس نہیں ہوا کہ ہم معصوم طلباء کی زندگی برباد کررہے ہیں ۔
بے شمار اجلاس ہوتے رہے لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا لیکن جب ہم نے مزاحمت شروع کی تو کالج ، منیجمینٹ اور ہمارے درمیان کچھ شرائط پر سمجھوتہ ہوا جس کی تصویر ہم نیچے لگارہے ہیں—
مسائل اور شرائط تو زیادہ تھیں لیکن سب سے
بڑی بات اس میں نرسنگ پیڈ انٹرنشپ کی ہیں جس میں کالج کے ایک اعلی ذمہ دار اور authoritative stockholder نے یہ تحریری معاہدہ کیا کہ
پیڈ انٹرنشپ تک پاک سویس نرسنگ کالج کوئی نیا کلاس نہیں لیگا اور نہ ہی کچھ اور سرگرمیاں ہوگیں
اونچا دکان پھیکا پکوان ۔
کالج کے طرف سے یہ باتیں ہوتے رہے کہ ہم ائیندہ ہفتے سے جارہے ہیں جو کہ نہیں گۓ ۔اور طلباءُکو مسلسل دھوکے میں رکھا
کالج کے Managing Director نے خود وعدہ کیا تھا کہ میں خود سارے ہاسپٹلز کا دورہ کروں گا اور ہر حال میں اپنے وعدے کی پاسداری کروںگا لیکن یہ جھوٹ پر مبنی بات کا ہمیں تب پتہ چلا جب کالج کے ایک عام سے فیکلٹی ممبر کو یہ ذماداری سونپ دی گئی
بلاخر بہت سارے دھوکہ بازیوں اور فراڈز کے بعد طلباء کو واضح ہوگیا کہ کالج ٹال مٹول کرکے صرف اور صرف ہمارے قیمتی وقت کے ساتھ کھیل رہے ہیں
جب ہمارے ایک سٹوڈنٹ کے والدین نے managing director کو اپنا انٹرنشپ وعدہ یاد دلانے کلئے کال کیا تو کالج کے MD نے ان سے کہا کہ میں نے اس طرح کا کوئی وعدہ نہیں کیا ہے اور میں بلکل بے خبر ہو اور الٹا یہ بھی طلباء کے اوپر یہ الزام لگایا کہ انہوں نے ان کے stamp چوری کیا ہے اور خود سے اسطرح کا پیپر بنایا ہے.لیکن ان کو یہ پتہ نہیں تھا کہ طلباء کے ساتھ سارے ثبوت ویڈیوز اڈیوریکارڈنگ اور تصاویر کی شکل میں موجود ہے جن میں موصوف واضح طور پر شرائط پر دستخط اور سٹیمپ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے.موصوف نے تحریری معاہدے کے باوجود ہمارے سامنے ہمیں کہا کہ میں نے جو وعدہ کیا تھا وہ محض ایک جھوٹ تھا اور اپ لوگ اگر کچھ کر سکتے ۂیں تو عدالت جائیں اور میرے اوپر کیس کریں
وہ کہتے ہیں کہ چوری اوپر سے سینہ زوری.
ان سارے شرائط اور معاہدے کے باوجود کالج نے طلباء کے ساتھ ظلم اور بربریت کی کوئی حد نہیں چھوڑی اور طلباء کا قیمتی ضائع کیا اور کررہے ہیں
اس معاشرے میں ایک کمزور اور حقدار کو انکا حق کب ملے گا؟؟
ظلم کا حساب کب ہوگا؟؟
مستقبل کے معماروں کی زندگیاں برباد ہونے کا کھیل کب اختتام کو تک پہنچ جائے گا؟؟
ہم غریب نادار اور لاچار طلباء اپنے کمیونٹی انتظامیہ اور سارے معاشرے سے درخوارست کرتے ہیں کہ ہمیں ہمارا حق ملنے میں ہمارا ساتھ دیں اور ہمارے ساتھ ملکر اس ظلم کے خلاف کھڑے ہو جائے

Vil du plassere din virksomhed på toppen av Skønhedssalon-listen i Copenhagen?
Klik her for at gøre krav på din sponsorerede post.

Internet side

Adresse


Nørrebrogade
Copenhagen
2200