Master Gee
Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Master Gee, Salud/belleza, �, Barcelona.
06/12/2025
https://youtu.be/W8XLG1LyCqM?si=nQz9jFCOqBuQSlsG
یہ بچی اپنے دو بچوں کو جنم دینے کے بعد رب کے حضور پیش ہو گئی🥲یہ ایک واقعہ ہے جو سامنے آیا ہے لیکن پاکستان میں روزانہ پانچ سو سے آٹھ سو تک خواتین زچگی کے عمل سے گزرتے ہوئے مر جاتی ہیں
#Pyari Maryam#Death ratio in Pakistan#pregenency death#women#baby# سوشل میڈیا پر کام کرنے والی پیاری مریم اپنے بچوں کو جنم دیتے وقت رب کے حضور پیش ہو گئی 🥲
اس کی بھی سنو
پڑھو لکھا جاہل
29/09/2025
اس کا قصور
کہتا تھا کہ جموں کشمیر کو شیڈول بنک کیا جائے تو احتجاج کر رہا تھا مظاہرے پر گولیاں چلا کر لوگوں کو زخمی کیا گیا اور یہ نوجوان جان کی بازی ہار گیا
29/09/2025
ان کا کام چیک کرو
مظلوم کو ظالم بنا دیا
29/09/2025
یہ ہے وہ چارٹر آف ڈیمانڈ
سوال یہ ہے
اس میں کیا ہے
جو نہ غلط ہے
جو نہ مانا جا سکتا ہو
بس میں نہ مانوں
وزیراعظم پاکستان کی اقوام متحدہ میں کی گئی تقریر کے آغاز پر ان کی اپنی زباں سے تلاوت کی گئی آیات ملاحظہ فرمائیں
26/09/2025
شادی کو زیادہ عرصہ گزر جائے تو میاں بیوی ہم شک ہو جاتے ہیں
اور اگر بیویاں چار ہوں تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔
بارسلونا
عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر فلس تین کے حق میں سڑکوں پر نعرے لگاتا امنڈ آیا
Haga clic aquí para reclamar su Entrada Patrocinada.
Categoría
Contacto la empresa
Página web
Dirección
�
Barcelona
08904
