Kabir khan
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Kabir khan, Santé/beauté, Aix-en-Provence.
Here are some motivational quotes:
1. "Believe you can and you're halfway there." - Theodore Roosevelt
2. "It does not matter how slowly you go as long as you do not stop." - Confucius
3. "Success is not final, failure is not fatal: It is the courage to continue that counts." - Winston Churchill
4. "Don't watch the clock; do what it does. Keep going." - Sam Levenson 💪🏽💫🌟
'خاموشی "
میں نے سنا تھا کہ جو خاموش رہنا سیکھ گیا وہ جیت گیا۔۔۔
میں نے سوچا کہ کبھی ایسا ہوا کہ کوئی زیادتی کرے اور میں خاموش رہ جاؤگا ،
پھر خیال آیا کہ نہیں!
اپنے حق کے لیے آواز اٹھا لینا ہی زندگی ہے،ہمیشہ خاموش رہنے والا تو بزدل ہوتا ہے،
لیکن پھر ایسا وقت بھی ایا جب میں نے خاموش رہ کر گزر جانا بہتر سمجھا ،اور یقیناً خاموش رہنا ہی جیت ہے۔۔۔
خاموشی کی زبان سب سے خوبصورت زبان ہے،
یہ وہ احساس ہے جو سکھاتا ہے کہ لفظ بہت وزن رکھتے ہیں،ان کا بار ہر کاندھا نہیں برداشت کر سکتا، یہ وزن ہر ظرف نہیں اٹھا سکتا ۔
لیکن خاموشی بہت ہلکا احساس ہے،
اور پھر میں سوچتا ہوں کہ خاموشی تو دل کی زبان ہے کہ جو جواب خاموشی سے دیے جاسکتے وہ بول کر کہاں دے سکتا کوئی؟
جو خاموشی کی زبان نہ سمجھے وہ الفاظ کا وزن کیا اٹھائے گا؟...
اس لیے زندگی کی جنگ میں خاموش رہنا سانس لینے جیسا ہے،
جب آپ تلخیوں اور زیادتیوں پر خاموش رہنا سیکھ جاتے ہیں
جب آپ خاموشی کی زبان بولتے اور خاموشی کی اوازسننے لگتے ہیں
تب آپ ژندہ ہونے لگتے ہیں اور زندگی کا احساس ہونے لگتا ہیں
اور یہ بہت خوبصورت احساس ہے ۔۔
اسی لیے تو لوگ سیر و تفریح کیلئے خوبصورتی کے ساتھ ساتھ غیر گنجان علاقوں کا چناؤ کرتے ہیں ۔
خاموشی میں اگر وحشت ہے تو اسمیں سکون بھی ہے،روح میں اتر جانے والا سکون ۔۔۔۔۔۔۔
اور یہ سکون وہی لوگ محسوس کرتے ہیں،جو خاموشیوں کی عادی ہوتے ہیں اور جانتے ہیں،خاموشیوں کا سکون نعمت ہے اور نعمتیں نوازی جاتی ہیں۔
منقول۔۔ SKNasar
تم یوسف کی طرح خوبصورت ہو اور عالم اسلام نے بھائیوں کی طرح دھوکہ دیا 😭🥺🇵🇸🇵🇸
23/04/2025
Free Palestine 🇵🇸🇵🇸
یہ مصرع لکھ دیا کس شوخ نے محراب مسجد پر
یہ ناداں گر گئے سجدوں میں جب وقت قیام آیا
🇵🇸🥺😭🙏🙏
اے اسرائیلی پروڈکٹس کوکا کولا پینے والوں کچھ تو اس معصوم بچے پر نظر ڈالو اللہ تعالیٰ کو کیا جواب دوں گے 😭🥺
21/04/2025
اے فلسطین اگر میں تجھے بھول جاؤں میرا دایاں ہاتھ سوکھ جائے، میری زبان میرے تالو سے چپک جائے۔ اللہ تعالیٰ فلسطین کے غیبی مدد فرمائیں ہم مسلمان تو مکمل طور پر ہار چکے 🥺🇵🇸🇵🇸🤲🏽💔🌎💕
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Site Web
Adresse
Aix-en-Provence
