Protective angel
Created by a team of experts, just for your healthy and light journey👩⚕️
25/01/2023
Happy
مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم بے بس لوگ🙂💔
عمر گزار دیتے ہیں، معجزے کے انتظار میں💔🥀
*یا اللہ کریم ... میرا دل نماز ... اور قرآن ... میـــــــــں معلق فرما دے ... اور مجھے اس وقتــــــــ تک ... اســــــــں کام میـــــــــں ثابت قدمی عطا کئے رکھنا ... جبــــــــ تک ... تجھ سے ملاقات نہ ہو جائے ... اللھم آمین ثمہ آمین یا رب العلمین ان شاء اللہ الرحمن الرحیم .........!!!*
💞 💞
علم سے بڑا کوئی خزانہ نہیں
بری عادت سے زیادہ کوئی دشمن نہیں
اور شرم سے بہتر کوئی لباس نہیں
قیامت کا دن ہو گا
ہر شخص پکارے گا
نفسی نفسی
پھر اچانک ایک آواز آئے گی
یا ربی امتی امتیﷺ 🥀🖤🌻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
17-19 View Road, Highgate
London
N64DJ
