Normal Zindagi
our life
13/06/2023
10/06/2023
فیضؔ زندہ رہیں وہ ہیں تو سہی
کیا ہوا گر وفا شعار نہیں
فیض احمد فیض
10/06/2023
ہمارے شوق کے آسودہ و خُوشحال ہونے تک...
تمھارے عارض و گیسُو کا سودا ہو چکا ہو گا___
___جون ایلیا__
🍀
10/06/2023
ہم سمجھتے ہیں آزمانے کو
عذر کچھ چاہیے ستانے کو
مومن خان مومن
10/06/2023
آواز دے کر چھپ گئی ہر بار زندگی
ہم ایسے سادہ دل تھے کہ ہر بار آ گئے
احمد فراز
10/06/2023
تیرے بغیر ھم نے ، زمانے میں جی لیا
تیرے بغیر گرچہ ، زمانے میں کُچھ نہ تھا
"سید مُبارک شاہ"
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in London?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
London
London
