Da Eroup Musafar
🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴
alhamdullah
Itlay work permit
Available urgent base py 10 days men submission
Hurry up contect me inbox
16/08/2023
oh oh
02/07/2023
اس شخص نے سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کرنے والے کو پتھر مارا ، صرف یہی شحص اس وقت قرآن پاک کی حفاظت کے لئے آگے بڑھا اور اسی دوران سویڈن پولیس نے پکڑ لیا۔۔
حکومت وقت سے بطور پاکستانی شہری میں مطالبہ کرتا ہوں
سویڈن کے سفیر کو ملک سے دفعہ کرو۔
02/07/2023
شیخ صاحب ترکی سے براستہ سمندر کی گہری لہروں میں یونان سے اٹلی جاتے ہوئے اچانک نمودار۔۔۔۔۔۔۔۔۔😀😀
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ کشتیاں سمندر میں اللہ کی مہربانی سے چلتی ہیں، تاکہ وہ تمہیں اپنی کچھ نشانیاں دِکھائے؟ یقینا اس میں ہر اُس شخص کے لئے بہت سی نشانیاں ہیں جو صبر کا پکا، اعلیٰ درجے کا شکرگذار ہو۔
﴿سورۃ لقمان، ۳۱﴾
یونان کشتی حادثہ
28 نوجوان کھوئیرٹہ ، 9 چڑھوئی، 7 بھمبر ،97 گجرات ۔۔۔💔
مسافر😭
Like and follow our page and more video🇹🇷🇧🇬
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Kingston Line
London
