Anas Jan
janan
کیا صرف میں اکیلا ہی ہوں جس نے پی ایس ایل کا ایک میچ بھی نہیں دیکھا کہ کوئی اور بھی ہے
ہم دونوں اپنے اپنے قبیلے کا مان تھے
رسموں سے ڈر گئے، بغاوت نہ کر سکے !!!💔. ❤️🥀🥀❤️
• اَنَاخَاتَمُ النَّبِیِّیْنَ لَا نَبِیَّ بَعْدِیْ 🤍
نتائج بدل سکتے ہیں،حقیقت نہیں بدلی جا سکتی۔
عوام جیت گئ ہے ✌️
07/02/2024
🇧🇫👈😢🤲
ماشاءاللہ کے بغیر کوئی بی نہ گزرے اج کی خوبصورت تصویر 🙏🏽
تصویر ماشاءاللّٰہ 😢
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.
البم کھول کے دیکھا تو احساس ہوا
کیسے کیسے لوگ بھُلانے پڑتے ہیں
جسےچھوکر روح کانپ جاۓ..مڑشڈ..😌
اسےٹھنڈا
پانی کہتےہیں...🙆😐🥶🥶
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
London

23/04/2024