Mufeed Mashwary مفید مشورے
its all about you
29/01/2026
دیکھتے ہیں کون جانتا ہے😆
Share your miracles here. Be it of Tahajjud or Istaghfar or Darood , Surah Baqarah.
People here are stressed. Share your experiences to motivate others. ✨️🩵
26/01/2026
❤️
26/01/2026
نماز اتنی ہی ضروری ہے ، جتنا کہ جینے کیلئے سانس لینا ضروری ہوتا ہے ، اللہ پاک ہمیں سجدوں کی لذتیں عطاء فرمائے 🤲 ameen
بواسیر کے لیے
چھلکا ریٹھہ+ رسونت برابر وزن
الگ الگ باریک سفوف تیار کر کے تھوڑی سی دہی ملاکر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں۔ تیار ہے۔ مقدار خوراک۔ دو دو گولیاں صبح اور رات سوتے وقت تازہ پانی کے ساتھ اس کے ساتھ ہو سکے تو تھوڑی سی دہی کھالیا کریں۔ ان شاء اللہ 10 سے 15 دنوں کے اندر بواسیر مسئلہ ختم ہو جائے گا۔اگر زیادہ مسئلہ ہو تو ایک ماہ لازمی استعمال کریں
پرہیز۔ ترش، بادی، تیز مرچ مصالحہ دار چیزوں سے پرہیز لازمی ہے
والسلام
26/01/2026
゚viralシfypシ゚viralシalシ
24/01/2026
🔥 مردانہ ٹائمنگ خاص کیپسول 🔥
عضوِ خاص میں بھرپور تناؤ، نفس کی سختی و اکڑاؤ، ٹائمنگ کا لاجواب اور آزمودہ فارمولا
---
🌿 نسخۂ حیات (قدرتی اور روایتی)
یہ نسخہ صدیوں سے مستعمل جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہے جو مردانہ کمزوری، ٹائمنگ کی خرابی اور جسمانی سستی کے لیے بطور معاون استعمال کیا جاتا ہے۔
📌 اجزاء (برابر وزن):
مغز تمر ہندی 10 گرام
موچرس 10 گرام
خولنجاں 10 گرام
تخم کونچ 10 گرام
تخم اوٹنگن 10 گرام
عاقر قرحا 10 گرام
لونگ 10 گرام
جدوار 10 گرام
مصطگی رومی 10 گرام
زعفران 10 گرام
دار چینی 10 گرام
جند بدستر 10 گرام
فلفل دراز 10 گرام
حرمل 10 گرام
تخم سرس 10 گرام
موصلی سفید انڈیا 10 گرام
تالمکھانہ 10 گرام
اجوائن دیسی 10 گرام
دودھ بوہڑ 150 گرام
---
🧪 ترکیبِ تیاری
تمام اجزاء کو علیحدہ علیحدہ صاف کر کے باریک پیس لیں۔
اب تمام سفوف کو اچھی طرح مکس کریں اور اس میں دودھ بوہڑ شامل کر دیں۔
اس آمیزے کو سایہ دار جگہ پر خشک ہونے کے لیے رکھ دیں۔
خشک ہونے کے بعد دوبارہ باریک سفوف بنا لیں۔
آخر میں 1 گرام والے کیپسول بھر کر محفوظ کر لیں۔
---
⏰ مقدارِ خوراک
🔹 ایک کیپسول صبح
🔹 ایک کیپسول شام
(خالی پیٹ)
ساتھ میں:
🥛 ایک گلاس نیم گرم دودھ
🍯 ایک چمچ خالص شہد
📆 مدتِ استعمال: مسلسل ایک ماہ
---
⭐ ممکنہ فوائد
✔ عضوِ خاص میں قدرتی تناؤ میں بہتری
✔ نفس کی سختی اور مضبوطی میں معاون
✔ ٹائمنگ اور برداشت میں اضافہ
✔ جسمانی کمزوری اور سستی میں کمی
✔ ازدواجی اعتماد میں بہتری
---
⚠️ احتیاط
زیادہ مقدار استعمال نہ کریں
کسی شدید بیماری کی صورت میں ماہرِ طب سے مشورہ ضروری ہے
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
---
💬 قدرتی نسخے وقت مانگتے ہیں، صبر اور باقاعدگی کامیابی کی کنجی ہے
24/01/2026
آلو کا ایک ٹکڑا
چہرے پر ملیں
جھریاں اور چھائیاں
دور ہو جائیں گی
゚viralシfypシ゚viralシalシ
22/01/2026
Big shout out to my newest top fans! 💎 Umar Waheed Murad, Zainmalik Malik, Nudrat Raja
Drop a comment to welcome them to our community, fans
22/01/2026
شعبان کا پہلا جمعہ مبارک
#جمعةمباركة
18/01/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
London
HP112LF
