Wela Official

Wela Official

Share

Raees wela Bringing the essence of London finest to you. Professionalism and quality at the heart

Photos from Wela Official's post 01/03/2026

‏عزت کی موت ذلت کی زندگی سے بہت بہتر ہے

28/02/2026

‏اہم سوال 🚨

کیا پاکستان کی عوام ایران کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہے۔؟

YES

NO

27/02/2026

‏سوات سے تعلق رکھنے والے مزاحیہ ٹک ٹاکر بختی رحمان ن لیگی سوشل میڈیا کی طرف سے لگنے والے الزام کے خلاف آج رات تراویح کے بعد 10 بجے پریس کانفرنس کریں گے
بختی رحمان اپنی عزت، غیرت پہ کبھی سمجھوتا نہیں کرتا۔ویڈیو میں سن سکتے ہے۔بختی رحمان پہلے بھی اسی طرح کے کئی الزامات کا سامنا کر چکا ہے۔
اب اللّٰہ بختی رحمان سے بچائیں۔

17/02/2026
17/02/2026

‏انوار الحق کاکڑ ناروے میں ایک بلوچ کے ہتھے چڑھ گیا۔ ان لوگوں کا دنیا کے کسی بھی کونے میں آزاد گھومنا پھرنا عذاب بنا ہوا ہے

16/02/2026

‏یہ تین ساری پی ٹی آئی قیادت سے بھاری ہیں 🔥❤️

16/02/2026

‏بریکنگ نیوز 🚨
صوابی دھرنے میں مزید کمبلز بستر پہنچا دیئے گئے 🔥
عمران خان کی رہائی تک کا لمبا پروگرام ہے!!

14/02/2026

‏نا میری ٹانگیں ہیں نا میرے بازو اور نہ ہی دولت۔ لیکن میرے پاس آنکھیں ہیں وہ میں خان صاحب آپکو دینا چاہتا ہوں تاکہ آپ سوئی ہوئی قوم کو دیکھ سکیں 💔😭

14/02/2026

‏نواز شریف کی بیماری جعلی تھی ۔۔۔ بالا آخر حامد میر نے نواز شریف کو سپورٹ کرنے پے قوم سے معافی مانگ کی ۔۔۔۔

08/02/2026

‏بریکینگ نیوز 🚨
پنجاب سے تیسرا نتیجہ آگیا 🔥
منڈی بہاالدین مکمل طور پر بند ہے!!
یہ تاریخ کا سب بڑا شٹر ڈاؤن ہڑتال ہوگا!!✊

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in London?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


124 City Road London EC1V, 2NX
London
15200