Quran Reels
Quran Reels
17جون یا اللہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہداء کے درجات بلند فرما اور قاتلوں کو نشان عبرت بنا آمین
15/06/2026
اے وطن تجھ سے نیا عہدِ وفا کرتے ہیں
مال کیا چیز ہے ، ہم جان فدا کرتے ہیں
سرخ ہو جاتی ہے جب صحنِ چمن کی مٹی
اسی موسم میں نئے پھول کھلا کرتے ہیں
اے نگہبانِ وطن تیرا نگہباں ہو خدا
شہر کے لوگ ترے حق میں دُعا کرتے ہیں
کشمیر ذندا باد ❤️❤️
04/06/2026
تمام احباب ایک مرتبہ درود پاک پڑ کر کمینٹ میں ok لکھتے جائیں
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى نَبينا مُحَمَّد❤️
اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ عَلَى نَبينا مُحَمَّد❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
West Yorkshire
