Sakaa'z Hong Kong

Sakaa'z Hong Kong

Share

High quality beauty Equipment, Beauty Cosmetics and trainings.

13/07/2025

Be professional look professional
A very high quality Sakaaz Beauty Gown with Sakaaz logo.
A perfect workable gown for Aesthetics work
Price Rs. 5000/ USD20
Fabric : polyester mix cotton
Non wrinkle
Breathable
Sizes available
S, M, L ,XL, XXL
Colours: Black, Pink, White
Advance booking
For your own logo minimum quantity- 50 pcs
Delivery charges and time according to country

15/05/2025

اسلام وعلیکم بیوٹیشنز
ساکاز اکیڈمی ایک بار پھر ہیئر کلرنگ کی آن لائن کلاسز لے کر آپ کے ساتھ۔
پاکستان، بنگلہ دیش، مشرق وسطی کی خواتین کے کیمیکلز سے متاثرہ بالوں پر ہیئر کلرنگ، بلیچنگ، ریبانڈنگ ۔ کیراٹن ، نینو پلاسٹیا، ہیئر ٹریٹمنٹ کے ساتھ 30 دن کے انتہائی موثر اور ہر بیوٹیشن کے کاروبار کی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے ڈیزائن کردہ کورس۔
اس کورس میں کیمیکلز سے متاثرہ بالوں سے متعلق تمام سوالات کے جوابات موجود ہیں۔ موجودہ دور میں بالوں کے مسائل مختلف ہیں اور ان کو حل کرنے کے جدید طریقے بھی مختلف ۔ اس کورس کے ختم ہونے پر آپ کو ساکاز اکیڈمی ہانگ کانگ کا سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائے گا۔

26/12/2024
25/12/2024

For details whatsApp at +85292908500

14/12/2024

For orders DM me or WhatsApp..

11/12/2024

11/12/2024

Photos from Sakaa'z Hong Kong's post 10/12/2024

Year end big sale.
Happy shopping 🛍️

06/12/2024

اصل ہائیڈرا فیشل کیا ہے؟
کیا آپ اپنے موجودہ ہائیڈرا فیشل کے نتائج سے مطمئن نہیں ہیں ؟
کیا آپ کو مختلف سکنز پر ہایئڈرا فیشل کرنے میں مشکل پیش آتی ہے؟
کیا آپ اپنے کلائنٹ کی ضرورت کے مطابق ہائیڈرا فیشل پلان ڈیزائن نہیں کر سکتی؟
کیا آپ کو ہائیڈرا فیشل کے بارے میں معلومات نہیں ہیں؟
کیا آپ کو اپنے سیلون میں ہائیڈرا فیشل کی مشین رکھنی چاہیے؟
کون سی ہائیڈرا مشین آپ کے سیلون کے لیے اچھی ہے؟
کیا آپ کے پاس جو ہائیڈرا مشین ہے وہ اصل ہائیڈرا مشین ہے؟
کیا ہر جلد پر ہایئڈرا فیشل کیا جا سکتا ہے؟
ہم مختلف ٹریٹمنٹ کو کس طرح ہائیڈرا فیشل میں مکس اینڈ میچ کر سکتے ہیں؟
جلد کی ضرورت کے حساب سے کیسے اپنے سیرمز کی کاک ٹیل بنا سکتے ہیں۔
اس کے علاؤہ وہ سب جو آج تک آپ کو نہ کسی نے سکھایا اور نہ بتایا ۔
اس سب کو جاننے کے لیے جوائن کریں 30 دسمبر کی آن لائن لائیو کلاس زوم پر۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Tsim Sha Tsui?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Tsim Sha Tsui

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00