Imran Khan Fan's

Imran Khan Fan's

Share

Great Leader..

26/06/2026

72شہدائے کربلا
1 حضرت امام حسین بن علی
2 حضرت عباس بن علی
3 حضرت علی اکبر بن حسین
4 حضرت علی اصغر بن حسین
5 حضرت عبداللہ بن علی
6 حضرت جعفر بن علی
7 حضرت عثمان بن علی
8 حضرت ابوبکر بن علی
9 حضرت ابوبکر بن حسن بن علی
10 حضرت قاسم بن حسن بن علی
11 حضرت عبداللہ بن حسن
12 حضرت عون بن عبداللہ بن جعفر
13 حضرت محمد بن عبداللہ بن جعفر
14 حضرت عبداللہ بن مسلم بن عقیل
15 حضرت محمد بن مسلم
16 حضرت محمد بن سعید بن عقیل
17 حضرت عبدالرحمن بن عقیل
18 حضرت جعفر بن عقیل
19 حضرت حبیب ابن مظاہر اسدی
20حضرت أنس بن حارث اسدی
21 حضرت مسلم بن عوسجہ اسدی
22 حضرت قیس بن عشر اسدی.
23 حضرت ابو ثمامہ بن عبداللہ
24 حضرت بریر ہمدانی
25 حضرت ہنزلہ بن اسد
26 حضرت عابس شاکری
27 حضرت عبدالرحمن رہبی
28 حضرت سیف بن حارث
29 حضرت عامر بن عبداللہ ہمدانی.
30 حضرت جندا بن حارث
31 حضرت شوذب بن عبداللہ
32 حضرت نافع بن حلال
33 حضرت حجاج بن مسروق مؤذن
34 حضرت عمر بن کرضہ
35 حضرت عبدالرحمن بن عبد رب
36 حضرت جندا بن کعب
37 حضرت عامر بن جندا
38 حضرت نعیم بن عجلان
39 حضرت سعد بن حارث
40 حضرت زہیر بن قین
41 حضرت سلمان بن مضارب
42 حضرت سعید بن عمر
43 حضرت عبداللہ بن بشیر
44 حضرت وھب کلبی
45 حضرت حرب بن عمر-شیخ الاسلام قیس
46 حضرت ظہیر بن عامر
47 حضرت بشیر بن عامر
48 حضرت عبداللہ ارواح غفاری
49 حضرت جون غلام ابوذر غفاری
50 حضرت عبداللہ بن امیر
51 حضرت عبداللہ بن یزید
52 حضرت سلیم بن امیر
53 حضرت قاسم بن حبیب
54 حضرت زید بن سلیم
55 حضرت نعمان بن عمر
56 حضرت یزید بن سبیت
57 حضرت عامر بن مسلم
58 حضرت سیف بن مالک
59 حضرت جابر بن حجاج
60 حضرت مسعود بن حجاج
61 حضرت عبدالرحمن بن مسعود
62 حضرت بیکر بن حئ
63 حضرت عمار بن حسن تائی
64حضرت زرغامہ بن مالک
65 حضرت کینانہ بن عتیق
66 حضرت عقبہ بن سولت
67 حضرت حر بن یزید تمیمی
68 حضرت عقبہ بن سولت
69 حضرت حبلہ بن علی شیبنی
70 حضرت کنب بن عمر.
71 حضرت عبداللہ بن یکتیر
72 حضرت اسلم غلام ای ترکی

17/06/2026

*تمام اہل اسلام کو
نیا اسلامی سال
مبارک ہو

Photos from Imran Khan Fan's 's post 11/06/2026

✨👈 انتباہ برائے عوام

اپنی اور اپنے بچوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔

تصویر میں نظر آنے والی یہ عام سی چیز دراصل ایک خطرناک دھماکہ خیز آلہ (IED) ہو سکتی ہے، جو بظاہر پین جیسی دکھائی دیتی ہے۔ ایسے آلات کو اس انداز میں تیار کیا جاتا ہے کہ لوگ انہیں عام اشیاء سمجھ کر ہاتھ لگا لیں۔

⚠️ یاد رکھیں:
🔹 کسی بھی مشکوک یا لاوارث چیز کو ہرگز ہاتھ نہ لگائیں۔
🔹 بچوں کو ایسی اشیاء سے دور رہنے کی تلقین کریں۔
9🔹 فوری طور پر قریبی قانون نافذ کرنے والے ادارے یا بم ڈسپوزل یونٹ کو اطلاع دیں۔

ایک لمحے کی احتیاط قیمتی جانوں کو بچا سکتی ہے۔

محفوظ رہیں، دوسروں کو بھی آگاہ کریں۔

09/06/2026

نو مئی کو قتل عام کیا گیا
26 نومبر کو قتل عام کیا گیا
تحریک لبیک کا قتل عام کیا گیا
کشمیر۔ راولا کوٹ میں قتل عام کیا گیا
ریاست کیا چاہتی ہیں ریاست پر فارم 47 کے قاتل مسلط ہیں

08/06/2026

کشمیری ایک واحد دلیر قوم ہیں جو سینے پر گولیاں کھانے کے باوجود ناپاک ریاست کے خلاف ڈٹ کر کھڑی ہے

06/06/2026

Hello Pakistan

06/06/2026

ووٹ صرف عمران خان صاحب کا گلگت والوں ✌️

04/06/2026

میرے لئے ہر وہ شخص قابل احترام ہے جو عمران خان کے ساتھ پیار کرتا ہے

31/05/2026

لیز گلگت بلدستان کے بہادر اور خاندانی لوگ عمران خان کو عزت دو ہمیں آپ سے امید ہے۔۔۔

゚viralシ

30/05/2026

iPhone jab pro max😂😂

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Allahabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Allahabad