Zulfqar Kulachi
In this group it is forbidden to send in very funny videos
11/09/2022
بڑے بے آبرو ہو کے ان کے کوچے سے ہم نکلے ہم نے کی وفا بے وفا ہے نان سٹاپ ور پھر بے وفا نکلے😪😪😪😪
29/08/2022
دنیا بھر میں جو گلوبل وارننگ چل رہی ہے جس سے بڑے پیمانے پر تباہی دنیا میں پھیل رہی ہے اس کو دھیان میں رکھتے ہوئے ہمیں شجرکاری کرنی چاہیے ہمیں ایسے درخت لگانے چاہیے ہمیں نہ صرف گلوبل وارننگ سے بچائیں بلکہ ہمیں اچھی پیداوار بھی دے جس سے ہم اس درختوں سے فائدہ اٹھا سکے یہ گلوبل وارننگ پاکستان میں بھی چل رہی ہے جیسا کہ سیلاب بارشیں ان سب چیزوں سے نمٹنے کے لیے ہمیں ایسے درخت کا انتخاب کرنا چاہیے جو گلوبل وارننگ کی تدارک کرسکے اور ہمیں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کا بھی سہارا بن سکے اس لئے ۔ ام 🍋🍋🍋۔ کی شجرکاری کی جائے اور آم کے باغات لگائے جائیں جس سے نہ صرف موسمی حالات سے بچا جاسکتا ہے اور اس سے منافع بخش بزنس بھی کیا جا سکتا
28/08/2022
19/08/2022
اسلام کا حقیقی شعر صدام حسین زندہ باد
19/08/2022
اسلام کا حقیقی شیر ۔ صدام حسین زندہ باد
عزت سے جینا بھول گئے عزت سے مر نا بھو . گئے . کھیلوں میں میں وقت گوا بیٹھے شمشیر غنی نا یاد رہی جو کام ہمارے ذمے تھا اس کام کو کرنا بھول گئے عزت سے جینا بھول گئے عزت سے مرنا بھول گئے ہم🇵🇰🇵🇰❤❤ شیر بھی تھے شاہین بھی تھے پر ذہن ہمیں تو لے ڈوبا ہر باتل سے ڈر جاتے ہیں اللہ سے ڈرنا بھول گئے عزت سے جینا بھول گئے عزت سے مرنا بھول گئے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Fzvhhtkk
Amritsar
