Hakeem Faisal Health
Hakeem Mohd Faisal Qasmi
Hasan Dawakhana Kiratpur
Mobile No.9119052363
01/06/2025
جب آپ موٹے ہوتے ہیں آپ کی ہڈیاں بڑی یا موٹی نہیں ہوتی
آپ کے قد کاٹھ اور آپ کی عمر کا دبلا پتلا سمارٹ انسان اور آپ
دونوں ایک جیسا ہڈیوں کا ڈھانچہ رکھتے ہیں
اس ڈھانچے پر آپ نے چربی کا کتنا بوجھ لاد رکھا ہے یہ آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
اس چربی کی وجہ سے
آپ کی ہڈیاں اضافی جوڑ اٹھا رہی ہیں
آپ کے جوڑ مسلسل وزن میں دبے ہوئے ہیں
آپ کے جسمانی اعضاء اس چربی کی لپیٹ میں آ کر اپنا کام ٹھیک طرح انجام نہیں دے پا رہے
اور آپ بلڈپریشر کولیسٹرول یورک ایسڈ شوگر کا شکار ہو رہے ہیں
اس چربی کی وجہ سے آپ کے دل پر اضافی بوجھ پڑ رہا ہے
اس چربی کی وجہ سے آپ کا حسن مانند پڑ رہا ہے
اس چربی کی وجہ سے آپ اپنے ہم عمروں سے دس سال بڑے لگنے لگے ہیں۔
خود پر رحم کریں
اپنی چربی کو کم کریں
صرف وزن کم کرنے سے آپ بہت سے مسائل سے نجات حاصل کر سکتے ہیں
ہم شوگر کنٹرول پروگرام میں وزن سے متعلقہ مسائل کو حل کروا کے شوگر کو کنٹرول کرواتے ہیں
۔HBA1C کو 6 کے پاس لاتے ہیں
پری ذیابیطس کو بغیر ادویات کے ریورس کرواتے ہیں
اس پروگرام پر ابھی رجسٹریشن پر زبردست ڈسکاؤنٹ مل رہا ہے
ڈسکاؤنٹ حاصل کرنے کے لیے کمنٹس میں SCP لکھیں
ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کر دے گی
15/03/2025
اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں
1۔ ایک خاتون نے لکھا کہ میرے نانا 87 سال کے فوت ہوئے، نہ کمر جھکی، نہ جوڑوں میں درد، نہ سر درد، نہ دانت ختم ، ایک بار باتوں باتوں میں بتانے لگے کہ مجھے ایک سیانے نے مشورہ دیا تھا اس وقت جب میں کلکتہ میں ریلوے لائن پر پتھر ڈالنے کی نوکری کر رہا تھا کہ سوتے وقت اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں بس یہی عمل میری شفاء اور فٹنس کا ذریعہ ہے۔
2۔ ایک سٹوڈنٹ نے بتایا کہ میری والدہ اسی طرح تیل لگانے کی تاکید کرتی ہیں پھر خود بتایا کہ بچپن میں میری یعنی والدہ کی نظر کمزور ہو گئی تھی جب یہ عمل مسلسل کیا تو میری نظر آہستہ آہستہ بالکل مکمل اور صحت مند ہو گئی۔
3۔ ایک صاحب جو کہ تاجر ہیں نے لکھا میں چترال میں سیرو تفریح کرنے گیا ہوا تھا وہاں ایک ہوٹل میں سویا مجھے نیند نہیں آ رہی تھی میں نے باہر گھومنا شروع کر دیا باہر بیٹھا رات کا وقت بوڑھا چوکیدار مجھے کہنے لگاکیا بات ہے ؟ میں نے کہا نیند نہیں آ رہی ! مسکرا کر کہنے لگا آپ کےپاس کوئی تیل ہے میں نے کہا نہیں وہ گیا اور تیل لایا اور کہا اپنے پاؤں کے تلوؤں پر چند منٹ مالش کریں بس پھر کیا تھا میں خراٹے لینے لگا اب میں نے معمول بنا لیا ہے۔
4۔ میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ آزمایا اس سے نیند بہت اچھی آتی ہے اور تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔
5۔ مجھے معدے کا مسئلہ تھا پاؤں کو تلوؤں پر تیل کی مالش سے 2 دن میں ہی میرا معدے کا مسئلہ ٹھیک ہو گیا۔
6۔ واقعی! اس عمل میں جادو جیسا اثر ہے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کی اس عمل کی وجہ سے مجھے بہت پر سکون نیند آئی۔
7۔میں یہ ٹوٹکہ تقریباً پچھلے 15 سال سے کر رہی ہوں مجھے اس سے بہت پر سکون نیند آتی ہے میں اپنے چھوٹے بچوں کے پاؤں کے تلوؤں پر بھی تیل سے مالش کرتی ہوں اس سے وہ بہت خوش ہوتے ہیں اور صحت مند رہتے ہیں ۔
8۔میرے پاؤں میں درد رہتا تھا میں نے روزانہ زیتون کے تیل سے رات کو سونے سے پہلے 2 منٹ پاؤں کے تلوؤں کی مالش کرنا شروع کر دی اس عمل سے میرے پاؤں کا درد ختم ہو گیا ۔
9۔ میرے پاؤں میں ہمیشہ سوزش رہتی تھی جب چلتی تھی تو تھکن سے چور ہو جاتی تھے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ عمل شروع کیا صرف 2 دنوں میں میرے پاؤں کی سوزش دور ہو گئی ۔
10۔ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا ٹوٹکہ دیکھ کر اسے کرنا شروع کر دیا اس سے مجھے بہت سکون کی نیند آتی ہے۔
11۔ زبردست کمال کی چیز ہے۔ پر سکون نیند کیلئے نیند کی گولیوں سے بہتر کام کرتا ہے یہ ٹوٹکہ میں اب روزانہ رات کو پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کر کے سوتی ہوں۔
12۔ میرے دادا حضور کے تلوؤں میں بہت گرما ہٹ و جلن اور سر میں درد رہتا تھا جب سے انہوں نے لوکی کا تیل تلوؤں میں لگانا شروع کیا تکلیف سرے سے دور ہو گئی ۔
13۔میں تھائیرائیڈ کی مریضہ تھی میرے ٹانگوں میں ہر وقت درد رہتا تھا پچھلے سال مجھے کسی نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ بتایا میں مستقل کر رہی ہوں اب میں عموماً پر سکون رہتی ہوں ۔
14۔ میرے پاؤں سن ہو رہے تھے میں چار دن سے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل سے مالش کر رہا ہوں بہت زیادہ فرق ہے ۔
15۔بارہ تیرہ سال پہلے مجھے بواسیر تھی ، میرا دوست مجھے ایک حکیم صاحب کے پاس لے گیا جن کی عمر 90 سال تھی انہوں نے مجھے دوا کے ساتھ ساتھ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر انگلیوں کے درمیان ، ناخنوں پر اور اسی طرح ہاتھوں کی ہتھیلیوں ، انگلیوں ، کے درمیان اور ناخنوں پر تیل کی مالش کرنے کا مشورہ دیا اور کہا ناف میں چار پانچ قطرے تیل کے ڈال کر سونا ہے میں نے حکیم صاحب کے اس مشورے پر عمل کرنا شروع کر دیا اس سے میرے خونی بواسیر میں کافی حد تک آرام آ گیا اس ٹوٹکے سے میرا قبض کا مسئلہ بھی حل ہو گیا میرے جسم کی تھکاوٹ بھی دور ہو جاتی ہے اور پر سکون نیند آتی ہے اور بقول حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کے ناک کے اندر سرسوں کا تیل لگا کر سونے سے خراٹے آنے بند ہو جاتے ہیں ۔
16۔ پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کایہ ٹوٹکہ میرا آزمودہ ہے۔
17۔ پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کرنے سے مجھے بہت پرسکون نیند آئی ۔
18۔میرے پاؤں اور گھٹنوں میں درد رہتا تھا ۔ جب سے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا ٹوٹکہ پڑھا اب میں یہ روزانہ کرتا ہوں اس سے مجھے پر سکون نیند آتی ہے ۔
19۔مجھے کمر میں بہت درد تھا جب سے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ استعمال کرنا شروع کیا ہے کمر کا درد کم ہوگیا ہے اور اللہ پاک کا شکر ہے بہت اچھی نیند آتی ہے ۔
وہ مغلیہ راز درج ذیل ہے:۔
وہ راز بالکل آسان نہایت مختصر ، ہر جگہ اور ہر شخص کے لئے کرنا بہت آسان ۔کوئی سا بھی تیل سرسوں یا زیتون وغیرہ پاؤں کے تلوؤں اور پورے پاؤں پر لگائیں خاص طور پر تلوؤں پر تین منٹ تک دائیں پاؤں کے تلوے اور تین منٹ بائیں پاؤں کے تلوے پر رات کو سوتے وقت مالش کرنا کبھی نہ بھولیں ، اور بچوں کی بھی اسی طرح مالش ضرور کریں ساری زندگی کا معمول بنا لیں پھر قدرت کا کمال دیکھیں آپ ساری زندگی سر میں کنگھی کرتے ہیں جوتے صاف کرتے ہیں ، تو سوتے وقت پاؤں کے تلوؤں پر تیل کیوں نہیں لگاتے۔
قدیم چینی طریقہ علاج کے مطابق بھی پاؤں کے نیچے 100 کے قریب Acupressure Points (ایکوپریشر پوائنٹ) ہوتے ہیں۔ جن کو دبانے اور مساج کرنے سے بھی انسانی اعضاء صحت یاب ہوتے ہیں۔ اس کو
Foot Reflexogy
کہا جاتا ہے۔ پوری دنیا میں پاؤں کی مساج تھراپی سے علاج کیا جاتا ہے۔
پلیز ان معلومات کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقؑہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا.
12/03/2025
معدہ ایک مرکب عضو ہے اس میں تین نظام کام کرتے ہیں
1.نروس سسٹم
یہ نظام بھوک پیاس کا احساس پیدا کرتا اور اپنی رطوبت سے غذا کو نرم کرتاہے
2.مسکولر سسٹم
یہ نظام خوراک کو پیستا ہے خوراک کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتاہے اور اپنی رطوبت جوکہ تیزاب کہلاتی ہے سے خوراک کو گلاتی ہے تاکہ خوراک جلد ہضم ہوسکے نرم ہوسکے
3 ایپی تھیلی سسٹم
یہ نظام خوراک کو لطیف ترین بناتا ہے پکاتا ہے تاکہ خوراک خون کا حصہ بن سکے
ان تینوں نظام میں سے کسی ایک کی خرابی سے امراض معدہ پیدا ہوتے ہیں
تحریر لکھنے کا مقصد ان مریضوں کو آگاہی دینا ہے جو ضد کرتے ہیں کہ حکیم صاحب معدہ خراب ہے کوئی نسخہ بتا دیں
31/10/2023
Assalamualaikum wwb..
Like And Follow
30/10/2023
Happy health...
29/10/2023
Best life In Your Health...
29/08/2023
*السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ*
دار الشفا دوا خانے کی طرف سے پہلی بار زکاوت حس (عضو خاص سے چپچپا پانی آنا) جریان اح**ام اور جنس مریضوں کی دوائی *1200* روپے میں دی جا رہی ہے کسی خاص موقع کی وجہ سے یہ آفر دیا جا رہا ہے, اور یہ بہت مخصوص وقت کے لیے ہے *جو احباب اس کا فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں وہ جلد سے جلد اپنا آرڈر بک کرا دیں* کیونکہ یہ آفر بہت جلد ختم ہو جائے گا.
*(ماہرامراض معدہ و جنسیات*)
*حکیم محمد فیصل قاسمی*
رابطہ نمبر
7037952363
9119052363
13/07/2023
Hijama Sunnat Bhi Ilaaj Bhi..
02/05/2023
حکماء احباب کی سہولت کہ لیئے
08/04/2023
Liver ke liye Zabardast Nuskha
Maide Ki Sujan Ke Liye Zabardast Nuskha Alsar Maida By @HakeemFaisal Maide Me Kise Tarha ki problem hai to aap Hamara Ye Nuskha Istamal kareInshaallah Aap ko Bahut Acha Rispons Milega Aur apko kise Bhi Bimari ko le kr kafi par...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bijnor Road
Area
246731
