Mohammad Waseem ul Qadri Jalali

Mohammad Waseem ul Qadri Jalali

Share

محبت است کہ دل را نمی دہد آرام
وگرنہ کیست کہ آسودگی نمی خواہد

15/04/2025

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

19/04/2024

اعلٰی حضرت کی ولادت باسعادت۔
اعلٰی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن کی ولادت باسعادت بریلی شریف کے محلہ جسولی میں 10 شوال المکرم 1272 ھجری کو بروز ہفتہ ظہر بمطابق 1856 عیسوی کو ہوئی۔آپ کا پیدائشی نام محمد رکھا گیا تھا اور تاریخی نام (المختار) تھا۔ بعد میں آپ کے جدِ امجد رضا علی خان نے آپ کا نام أحمد رضا تجویز فرمایا۔ آپ نے خود ایک آیت قرآنی سے اپنا سنِ ولادت نکالا تھا (اولٓئك کتب فی قلوبهم الایمان و ایدهم بروح منه
یعنی جن کے دلوں میں اللّٰه تعالٰی نے ایمان نقش فرما دیا اور اپنی طرف کی روح سے ان کی مدد کی۔

آپ بچپن ہی سے نہایت شریف، أدب نواز اور باحیا و باکمال تھے۔ آپ علیہ الرحمہ کے والدِ گرامی مولانا شاہ نقی علی خان عالم دین، عاشق رسول، پنجگانہ نماز ادا کرنے والے اور کئی کتابوں کے مصنف بھی تھے۔ آپ کی والدہ محترمہ کا نام ارشاد بیگم تھا جو ایک نیک سیرت خاتون تھیں، بڑی سر چشم، انتہائی مہمان نواز نہایت متین و سنجیدہ خاتون تھیں، جنہیں آپ جیسی نرینہ اولاد کی ماں بننے کا شرف حاصل ہوا۔

04/04/2024

یا رسول اللّٰه ﷺ أنظر حالنا
یا حبیب اللّٰه ﷺ إسمع قالنا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Delhi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Delhi