Mohmand Qaum ba mani
local news update
05/02/2024
ریمان ملک او دہ ھغہ چمچی۔
دی امین الحق تہ گورہ ۔زانتہ صاحب حق صیب زوے وائی۔ریمان ملک پسی لوٹی گرزئ
ضلع مہمند سے این اے 26,پی کے 67,68 کے امیدوار کوں ہوں گے۔
این اے 26 سے عارف بمقابلہ ساجد
پی کے 67.نثار بمقابلہ رشید
پی کے 68. ہلال بمقابلہ حنیف زمان
13/11/2022
ڈی ایچ کیو ہسپتال غلنئ کے ایم ایس حیات نے ہسپتال کا بیڑہ عرق کردیا۔ماہر ڈاکٹروں کو تنگ کرتے ہیں۔تاکہ ہسپتال کو نہ چلایا جاسکیں۔
ڈی سی مہمند اور مہمندایجنسی کے ملکان۔ہمایون ملکان کے نام پر ماہانہ لاکھوں کمارہے ہیں۔
مہمند ایجنسی کے سڑکوں کی بدترین خالت۔لوگ خچروں پر سفر کرنے حا سوچ رہے ہیں۔کیونکہ سڑکوں کی تعمیر کے لئے حکومت کے پیسے نہیں۔ویسے کے پی کے حکومت دیوالیہ ہونے کے سرخ لکیر غبور کرچکی ہے۔
08/10/2022
پشاور کی استاذانو دھرنا کی دہ پشاور مئیرزبیر علی ولاڑ دے۔او ہمردردی ورسرہ کوی
08/10/2022
یہ لات اس ٹیچر کو نہیں۔اس قوم کے منہ پہ ماری گئی ہے۔شیم آن کے پی کے حکومت۔حکومت ہوش کے ناخن لے۔
مہمند قوم بہ منی۔چی سومرہ لوٹ مار کولے شی۔کوہ۔تپوس نشتہ۔
مہمند قام ڈیر بی حسہ قام دے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Ghallanai
Ghaziabad
24650
