Qari Mohd Saddam

Qari Mohd Saddam

Share

Islamic videos rojana dekhne ke liye channel subscribe Karen

12/06/2025
05/06/2025

‏جو لوگ ڈپریشن میں ہار مان کر زندگی میں ہار مان لیتے ہیں .......... ✨
وہ ایک بار اس درخت کو ضرور دیکھیں...۔۔۔۔۔۔۔✨
کٹ گیا لیکن ہمت دیکھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔✨
یہ زندگی کا سبق ہے صاحب۔۔۔۔۔۔۔✨
زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے بس ہمت کی ضرورت ہے.۔۔۔۔۔۔۔۔۔✨

❤️✨

04/06/2025

*ہمارا ”دین“ کس قدر خوبصورت ہے!*
*آپ مسکراتے ہیں تو آپ کو صدقے کا اجر ملتا ہے،*
*آپ بیمار ہوتے ہیں تو آپ کے گناہ جھڑ جاتے ہیں یا درجات بلند ہوتے ہیں،*
*آپ صبر کرتے ہیں تو صبر کے بعد آسانی ملتی ہے،*
*آپ نیکی کرتے ہیں تو اس کا اجر دس سے سات سو تک بڑھا دیا جاتا ہے*
*تو دل سے کہیں_*
*الحمداللّٰه حمداً كثيراً طيباً مباركاً فيه*

03/06/2025

*"اللہ کی طرف لوٹنے میں کبھی ہچکچاہٹ مت کرو، چاہے تم کتنے ہی گناہوں میں لت پت ہو جاؤ۔ وہ (الله) جس نے تمہیں گناہ کے سائے تلے بھی چھپائے رکھا، وہ توبہ کے سائے تلے ہرگز تمہیں رسوا نہیں کرے۔گا"* 🤍🦋

03/06/2025

_*اللہ سے جو کچھ مانگو دل کے درد سے مانگو، رو رو کر مانگو، تڑپ تڑپ کر مانگو، دن کے اجالے میں مانگو، رات کے اندھیرے میں مانگو، ہمارا رب کریم تڑپتے دل کی پکار ضرور سنتا ہے۔*_ ❤️ 💯

08/12/2024

Allah Tala char betiyon ke bad ek beta aata ki

14/10/2024

Wali Rahmani ने खुद बताए 7 दिन में 7 crore कैसे हुए जमा | Imran pratapgarhi

12/10/2024

Manzil Dua full

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Godda?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Godda