Hasnain raza qadri
17/11/2025
*افسوس ناک حادثہ😥*
سفر مدینہ منورہ میں پیش آئے ایک افسوسناک سڑک حادثے میں 42 بھارتی عمرہ زائرین رحمت الٰہی میں چلے گئے۔
انا للہ وانا الیہ رجعون
یقینا ان خوش نصیبوں کے لیے شہادت کا اجر و ثواب ہے
اللہ تعالیٰ تمام جاں بحق افراد پر اپنی رحمت نازل فرمائے ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے گھر والوں ، رشتے داروں کو ہمت و سکون صبر اور اس پر اجر عطا کرے۔
آمین🤲
مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللّٰہ علیہ فرماتے ہیں:
*اپنی رائے اور عقل کو رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی رائے سے مقدم سمجھنا حرام ہے*
*Apni raye aur aqal ko Rasoolullah ﷺ ki raye se muqaddam samajhna haraam hai.*
(شان حبیب الرحمن، ص 224)
_Jaha Ezat Nahi Melte 💔🥹🕊️_
*وہ راستے ترک کرتا ہوں وہ منزل چھوڑ دیتا ہوں ـ!!🌸🍂*
*جہاں عزت نہیں ملتی وہ محفل چھوڑ دیتا ہوں ـ 🥹🫀*
*مجھے مانگے ہوئے سائے ہمیشہ دھوپ لگتے ہیں ـ🥲💐*
*میں سورج کے گلے پڑتا ہوں بادل چھوڑ دیتا ہوں ـ 😐💔*
*تعلق یوں نہیں رکھا کبھی رکھا کبھی چھوڑ دیا ـ🥹❤️🔥*
*میں جسے چھوڑتا ہوں پھر مسلسل چھوڑ دیتا🥹❤️🔥*
*🚫"बरेली पुलिस अपनी बर्बरता याद रखे! आज का वाक़िया पूरी तरह काबिले-मज़म्मत है। हमें यह जवाब चाहिए कि आख़िर किसके हुक्म पर शांति पूर्ण जुलूस और परदर्शन कर रहे लोगों पर लाठीचार्ज कराया गया? क्यों बेगुनाहों को इतनी बर्बरता से पीटा गया? क्या अमन पसंद लोगों को ज़ख़्मी करके बरेली में आग लगाने का काम खुद पुलिस नहीं कर रही?*
_❤️🩹 हमारे लिए मोहब्बत-ए-रसूल ﷺ ईमान का हिस्सा है, और इस पर किसी भी तरह का ज़ुल्म बर्दाश्त नहीं किया जाएगा। हम कानून के दायरे में रहकर इंसाफ़ की मांग करते हैं और चाहते हैं कि हुकूमत इस मामले में तफ़सीली जांच करे और कसूरवारों को सज़ा दी जाए।"_
`I ❤️ Muhammadﷺ`
हुज़ूर कायदे मिल्लत की जूती एक तरफ़ और सनाबिल एक तरफ
फिर भी लोग यही बोलेंगे जूती ज्यादा खूबसूरत है
بنی اسرائیل کے نصوح کا قصہ
نصوح ایک عورت نما آدمی تھا، باریک آواز، بغیر داڑھی اور نازک اندام مرد وہ اپنی ظاہری شکل وصورت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے زنانہ حمام میں عورتوں کا مساج کرتا اور میل اتارتا تھا۔ کوئی بھی اسکی حقیقت نہیں جانتا تھا سبھی اسے عورت سمجھتے تھے۔ یہ طریقہ اسکے لئے ذریعہ معاش بھی تھا اور عورتوں کے جسم سے
لذت بھی لیتا تھا۔ کئی بار ضمیر کے ملامت کرنے پر اس نے اس کام سے توبہ بھی کرلی لیکن ہمیشہ توبہ توڑتا رہا۔ ایک دن بادشاہ کی بیٹی حمام گئی۔ حمام اور مساج کرنے کے بعد پتہ چلا کہ اسکا گراں بہا گوھر (موتی یا ہیرا) کھو گیا ہے بادشاہ کی بیٹی نے حکم دیا کہ سب کی تلاشی لی جائے۔ سب کی تلاشی لی گئی ہیرا نہیں ملا نصوح رسوائی کے ڈر سے ایک جگہ چھپ گیا۔ جب اس نے دیکھا کہ شہزادی کی کنیزیں اسے ڈھونڈ رہی ہیں تو سچے دل سے خدا کو پکارا اور خدا کی بارگاہ میں دل سے توبہ کی اور وعدہ کیا کہ آئندہ کبھی بھی یہ کام نہیں کروں گا، میری لاج رکھ لے مولا۔ دعا مانگ ہی رہا تھا کہ اچانک باہر سے آوازسنائی دی کہ نصوح کو چھوڑ دو، ہیرا مل گیا ہے۔ نصوح نم آنکھوں سے شہزادی سے رخصت لے کر گھر آگیا ۔ نصوح نے قدرت کا کرشمہ دیکھ لیا تھا اور ہمیشہ ہمیشہ کے لیے اس کام سے توبہ کرلی۔ کئی دنوں سے حمام نہ جانے پر ایک دن شہزادی نے بلاوا بھیجا کہ حمام آکر میرا مساج کرے لیکن نصوح نے بہانہ بنایا کہ میرے ہاتھ میں درد ہے میں مساج نہیں کرسکتا ہوں۔ نصوح نے
دیکھا کہ اس شہر میں رہنا اس کے لئے مناسب نہیں ہے سبھی عورتیں اس کو چاہتی ہیں اور اس کے ہاتھ سے مساج لینا پسند کرتی ہیں۔ جتنا بھی غلط طریقے سے مال کمایا تھا سب غریبوں میں بانٹ دیا اور شہر سے نکل کر کئی میل دور ایک پہاڑی پر ڈیرہ ڈال کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہوگیا۔ ایک دن اس کی نظر ایک بھینس پر پڑی جو اس کے قریب گھاس چر رہی تھی۔ اس نے سوچا کہ یہ کسی چرواہے سے بھاگ کر یہاں آگئی ہے ، جب تک اس کا مالک نہ آ جائے تب تک میں اس کی دیکھ بھال کر لیتا ہوں، لہذا اس کی دیکھ بھال کرنے لگا۔ کچھ دن بعد ایک تجارتی قافلہ راستہ بھول کر ادھر آگیا جو سارے پیاس کی شدت سے نڈھال تھے انہوں نے نصوح سے پانی مانگا نصوح نے سب کو بھینس کا دودھ پلایا اور سب کو سیراب کردیا، قافلے والوں نے نصوح سے شہر جانے کا راستہ پوچھا نصوح نے انکو آسان اور نزدیکی راستہ دیکھایا ۔ نصوح کے اخلاق سے متاثر ہو کر تاجروں نے جاتے ہوئے اسے بہت سارا مال بطور تحفہ دیا۔ نصوح نے ان پیسوں سے وہاں کنواں کھدوا دیا۔ آہستہ آہستہ وہاں لوگ بسنے لگے اور عمارتیں بننے لگیں۔ وہاں کے لوگ نصوح کو بڑی عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔ رفته رفته نصوح کی نیکی کے چرچے بادشاه تک جا پہنچے۔ بادشاہ کی دل میں نصوح سے ملنے کا اشتیاق پیدا ہوا۔ اس نے نصوح کو پیغام بھیجا کہ بادشاہ آپ سے ملنا چاہتے ہیں مہربانی کرکے دربار تشریف لے آئیں۔ جب نصوح کو بادشاہ کا پیغام ملا اس نے ملنے سے انکار کر دیا اور معذرت چاہی کہ مجھے بہت سارے کام ہیں میں نہیں آسکتا، بادشاہ کو بہت تعجب ہوا مگر اس بے نیازی کو دیکھ کر ملنے کی طلب اور بڑھ گئی۔ بادشاہ نے کہا کہ اگر نصوح نہیں آسکتے تو ہم خود اس کے پاس جائیں گے۔ جب بادشاہ نصوح کے علاقے میں داخل ہوا، خدا کی طرف سے ملک الموت
کو حکم ہوا کہ بادشاہ کی روح قبض کرلے۔ چونکہ بادشاہ بطور عقیدت مند نصوح کو ملنے آرہا تھا اور رعایا بھی نصوح کی خوبیوں کی گرویدہ تھی، اس لئے نصوح کوبادشاہ کے تخت پر بٹھا دیا گیا۔ نصوح نے اپنے ملک میں عدل اور انصاف کا نظام قائم کیا۔ وہی شہزادی جسے عورت کا بھیس بدل کر ہاتھ لگاتے ہوئے بھی ڈرتا تھا ،اس شہزادی نے نصوح سے شادی کرلی۔ ایک دن نصوح دربار میں بیٹھا لوگوں کی داد رسی کررہا تھا کہ ایک شخص وارد ہوا اور کہنے لگے کہ کچھ سال پہلے میری بھینس گم ہوگئی تھی ۔ بہت ڈھونڈا مگر نہیں ملی ۔ برائے مہربانی میری مدد فرمائیں۔ نصوح نے کہا کہ تمہاری بھینس میرے پاس ہے آج جو کچھ میرے پاس ہے وہ تمہاری بھینس کی وجہ سے ہے۔ نصوح نے حکم دیا کہ اس کے سارے مال اور دولت کا آدھا حصہ بھینس کے مالک کو دیا جائے۔ وہ شخص خدا کے حکم سے کہنے لگا: اے نصوح جان لو، نہ میں انسان ہوں اور نہ ہی وہ جانور بھینس ہے۔ بلکہ ہم دو فرشتے ہیں تمہارے امتحان کے لئے آئے تھے یہ سارا مال اور دولت تمہارے سچے دل سے توبہ کرنے کا نتیجہ ہے یہ سب کچھ تمہیں مبارک ہو، وہ دونوں فرشتے نظروں سے غائب ہوگئے۔ اسی وجہ سے سچے دل سے توبہ کرنے کو توبه نصوح کہتے ہیں. تاریخ کی کتب میں نصوح کو بنی اسرائیل کے ایک بڑے عابد کی حیثیت سے لکھا گیا ہے۔ کتاب: مثنوی معنوی، دفتر پنجم انوار المجالس صفحہ 432 سبق: نصوح رزق کمانے کے لئے اللہ کا نا پسندیدہ کام کیا کرتا تھا۔ جب وہ کام اللہ کے خوف کی وجہ سے چھوڑا تو اللہ نے رزق کے اسباب پیدا کئے اور بادشاہت تک عطا کر دی۔ حرام طریقے سے لذت حاصل کرنا چھوڑا تو اللہ نے نکاح میں شہزادی دے دی۔ اللہ تعالی سب کو توبہ کرنے، اور تا دم مرگ اس توبہ پر قائم رہنے کی توفیق فرمائے آمین ثم آمین
रोज़ तारों को नुमाइश में ख़लल पड़ता है
चाँद पागल है अँधेरे में निकल पड़ता है
एक दीवाना मुसाफ़िर है मिरी आँखों में
वक़्त-बे-वक़्त ठहर जाता है चल पड़ता है
अपनी ताबीर के चक्कर में मिरा जागता ख़्वाब
रोज़ सूरज की तरह घर से निकल पड़ता है
रोज़ पत्थर की हिमायत में ग़ज़ल लिखते हैं
रोज़ शीशों से कोई काम निकल पड़ता है
उस की याद आई है साँसो ज़रा आहिस्ता चलो
धड़कनों से भी इबादत में ख़लल पड़ता है
राहत इंदौरी
आँखों से जुदा हो गई बिनाई हमारी
तुमको भी बहुत देर में याद आई हमारी
दो बार तेरे घर का पता पूछ लिया था
फिर शहर में जम कर हुई रुसवाई हमारी
हम क़ब्र के अन्दर से सदा किसको लगाते
मिट्टी में दबा दी गई सच्चाई हमारी
हम तो भरी महफ़िल में उसे सर पे बिठाते
उसने ही न की हौसला-अफ़ज़ाई हमारी
तुमको ये नए दोस्त मुबारक हों मुबारक
लेकिन कभी होगी नहीं भरपाई हमारी
آنکھوں سے جدا ہو گئی بینائی ہماری
تم کو بھی بہت دیر میں یاد آئی ہماری
دو بار ترے گھر کا پتہ پوچھ لیا تھا
پھر شہر میں جم کر ہوئی رسوائی ہماری
ہم قبر کے اندر سے صدا کس کو لگاتے
مٹی میں دبا دی گئی سچائی ہماری
ہم تو بھری محفل میں اُسے سر پہ بٹھاتے
اُس نے ہی نہ کی حوصلہ افزائی ہماری
تم کو یہ نئے دوست مبارک ہوں مبارک
لیکن کبھی ہوگی نہیں بھرپائی ہماری
01/09/2025
ایک شوہر اپنی بیوی کے ساتھ چڑیا گھر گیا۔
بیوی نے دیکھا کہ بندر اپنی بیوی کے ساتھ کھیل رہا ہے اور کہا: "کیا شاندار محبت کی داستان ہے، ہر طرف خوشی ہی خوشی!"
جب وہ شیروں کے پنجرے کے پاس گئے، تو بیوی نے دیکھا کہ شیر اپنی بیوی سے دور، خاموشی سے بیٹھا ہے اور کہا: "یہ کتنی افسردہ محبت کی کہانی ہے، سب کچھ دکھ بھرا ہے!"
شوہر نے کہا: "یہ خالی بوتل اٹھا کر شیرنی کی طرف پھینکو اور دیکھو کیا ہوتا ہے۔"
جب بیوی نے بوتل پھینکی، تو شیر غصے میں دھاڑتے ہوئے اپنی بیوی کی حفاظت کے لیے اٹھا اور اس کے دفاع کے لیے آگے بڑھا!
پھر شوہر نے کہا: "اب یہ بوتل بندر کی بیوی کی طرف پھینکو۔"
جب بیوی نے ایسا کیا، تو بندر اپنی بیوی کو چھوڑ کر بھاگ گیا تاکہ بوتل اس کو نہ لگے!
شوہر نے کہا: "ظاہر پر مت جاؤ، لوگوں کے سامنے جو نظر آتا ہے وہ ہمیشہ سچ نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ اپنی جعلی محبت سے دوسروں کو دھوکہ دیتے ہیں، جب کہ کچھ اپنی محبت کو دل کے اندر چھپا کر رکھتے ہیں۔
یاد رکھو:
- جو تنہا رہتا ہے، وہ خواہشات سے خالی نہیں ہوتا!
- جو عورت پردہ کرتی ہے، وہ فیشن سے بے خبر نہیں ہوتی!
- جو سخی ہے، وہ مال سے نفرت نہیں کرتا!
بلکہ یہ لوگ اپنی خواہشات پر قابو پا کر مضبوط ہوتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کے بارے میں فرماتے ہیں:
"اور جو اپنے رب کے مقام سے ڈرتا رہا اور نفس کو خواہشات سے روکتا رہا، تو یقیناً جنت ہی اس کا ٹھکانہ ہے۔" (سورۃ النازعات: 40-41)
آپ کا لوگوں کے ساتھ حسنِ سلوک یہ نہیں بتاتا کہ آپ کو ان کی ضرورت ہے، بلکہ یہ آپ کے دین اور تربیت کی عکاسی کرتا ہے۔
اس لیے:
- اپنی اخلاقیات میں مالدار بنو،
- اپنی قناعت میں امیر بنو،
- اور اپنے تواضع میں بڑے بنو۔
اور ان لوگوں کی پرواہ نہ کرو جو پیٹھ پیچھے بات کرتے ہیں، کیونکہ وہ واقعی تمہارے پیچھے ہیں۔
اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا، تو ہمارے نبی حضرت محمد ﷺ پر درود بھیجیں، جو قیامت کے دن ہمارے شفیع ہوں گے۔!!!
28/08/2025
زندگی بہت خوبصورت ہے...!
سچ تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دوا ہے!!!
اگر کوئی دُکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے ،
کوئی نفرت کرتا ہے ،تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے ،
کوئی رلاتا ہے ،تو کوئی مسکرانے کی وجہ بن جاتا ہے ،
کوئی ٹھوکر لگا کر گِرا دیتا ہے ،تو کوئی انتہائی محبت سے سہارا بن جاتا ہے🌸
27/08/2025
*فرصت میں کریں گے تجھ سے حساب اے زندگی!!!!*
*الجھے ہوئے ہیں ہم ابھی خود کو ہی سلجھانے میں🍁*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Gonda
