Yasar Herbal
Yasar herbal Products and Yasar Foods
EID MUBRAK
BBC URDU BBC Urdu's official page. Selected Journalism from BBC Urdu Online. www.bbc.com/urdu Join us on Twitter: http://twitter.com/bbcurdu Our video channel on YouTube: www.youtube.com/bbcurdu
Yasar Herbal Yasar herbal Products and Yasar Foods
24/09/2014
Flex seed (Alsi) is miracle for health .
اجوائن‘ کالا زیرہ اور میتھی کے بیجوں کا نسخہ
یہ نسخہ ذیابیطس کو ضبط رکھنے کے لئے کافی مفید پایاگیا ہے۔ اجوائن 150 گرام کالا زیرہ 50 گرام اور میتھی کے بیج 200 گرام ۔ ان تینوں قسم کے بیجوں کو الگ الگ قدرے بھون لیں اور 10 منٹ تک ٹھنڈا ہونے دیں۔جس کے بعد انکو ملاکر پیس لیں او رمحفوظ کریں ۔ روزانہ رات میں سونے سے پہلے اس کا ایک بڑا چمچہ پانی کے ساتھ کھالیں۔ اس سے نہ صرف خون میں شکر کی سطح کنٹرول میں رہے گی بلکہ جسمانی درد اور پیٹ کے بعض امراض بھی دو رہوں گے۔ جسم کو توانائی ملے گی۔
07/09/2014
26/11/2013
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Address
Aman Nager 'B'
Hyderabad
500002
