Hazrat imran madni official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hazrat imran madni official, Health/Beauty, park carus Kolkata, KOLKATA.
22/09/2025
madina sharif @
22/09/2025
22/09/2025
唐肇廷 #6بابا میں تیری ملکہHazrat imran madni official @@@@@@@@@@@@@@
22/09/2025
حالات بہت خراب ہیں اپنے کمزور رشتہ داروں کو دوسروں کے آسرا پر نہ چھوڑو۔ وہ قرضہ مانگیں، تو آپ صدقہ سمجھ کر دے دو۔ وہ اپنی خوشی میں بلائیں، تو خوشی کے بہانے کچھ دے دو۔ انہیں گھر بلاؤ، ان کے بچوں کی نظر اتارنے کے بہانے ہی کچھ دے دو۔ کوئی بیمار ہے، تو بیماری کے بہانے ہی مدد کر دو۔ اللہ نے تمہیں گن کر نہیں دیا، تم کون ہوتے ہو اس کی امانت کا حساب کتاب رکھنے والے۔
21/09/2025
وہ جانِ خبر ہیں اور ہر خبر ہے اُن سے وابستہ
ارے اَو بےخبر اُنہیں بےخبر مانا تو کیا مانا
شفیع و حاکم و مختار مان ان کو دنیا میں
قیامت میں یہ سب کچھ دیکھ کر مانا تو کیا مانا
انھیں جانا انھیں مانا نہ رکھا غیر سے کام
لِلّٰہِ الْحَمْد میں دُنیا سے مسلمان گیا
21/09/2025
وہ جانِ خبر ہیں اور ہر خبر ہے اُن سے متعلق۔ اے بےخبر! انہیں بےخبر ماننا تو کوئی ماننا نہیں۔ انہیں دنیا میں شفیع، حاکم اور مختار مانو۔ قیامت میں یہ سب کچھ دیکھ کر ماننا تو کوئی ماننا نہیں۔ انہیں جانا، انہیں ماننا، اور غیر سے کام نہ رکھنا۔ لِلّٰہِ الْحَمْد، میں دنیا سے مسلمان ہو کر گیا۔
19/09/2025
हमारी जान से भी बढ़कर हमारी मोहब्बत है हमारे प्यारे नबी से उनकी मोहब्बत दिल की रगों में दौड़ती है अगर उन पर जान भी कुर्बान करनी पड़े तो ये हमारी सबसे बड़ी ख़ुशनसीबी होगी या रसूलल्लाह, आप ही हमारी जान, ईमान और इश्क़ हैं।
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Contact the business
Telephone
Address
Park Carus Kolkata
Kolkata
700017
