Dua e dil

Dua e dil

Share

is page par aapko Islamic malumaat se aagah kiya jaega maslan, (Religion, worship, society and ethi)

آج ایک ننھے طالب علم نے ایک عطر بطور ہدیہ پیش کیا پاس بیٹھے دوسرے طالب علم نے ہدیہ کی قیمت معلوم کی تو اس کو بتایا گیا کہ تعلیم نبویﷺ ہے کہ کسی ہدیہ کو حقیر اور کمتر نہیں سمجھنا چاہئے خواہ وہ بکری کے کھُر ہی کیوں نہ ہوں! 
البتہ مذکورہ بچے کی تربیت کو سلام پيش کرتےہیں اور دعاہے رب تعالٰی تمام طلباء کو اساتذۂ کی قدردانی کی توفیق سے نوازے! 
اور زیر تعلیم طالب علم کو عالم باعمل بنائے! 
جزاک اللہ خیراً کثیراً 
#مکتب_تعلیم_الفرقان_مالیر_کوٹلہ #پنجاب #انڈیا

#DUA_E_DIL #duaedil #dua_e_dil #Duaedil313 
#alhashmitourandtravels #al_hashmi_tour_and_travels 14/09/2024

آج ایک ننھے طالب علم نے ایک عطر بطور ہدیہ پیش کیا پاس بیٹھے دوسرے طالب علم نے ہدیہ کی قیمت معلوم کی تو اس کو بتایا گیا کہ تعلیم نبویﷺ ہے کہ کسی ہدیہ کو حقیر اور کمتر نہیں سمجھنا چاہئے خواہ وہ بکری کے کھُر ہی کیوں نہ ہوں!
البتہ مذکورہ بچے کی تربیت کو سلام پيش کرتےہیں اور دعاہے رب تعالٰی تمام طلباء کو اساتذۂ کی قدردانی کی توفیق سے نوازے!
اور زیر تعلیم طالب علم کو عالم باعمل بنائے!
جزاک اللہ خیراً کثیراً
#پنجاب #انڈیا

https://www.instagram.com/reel/C_5CMmQSuPf/?igsh=NjZiM2M3MzIxNA==

آج ایک ننھے طالب علم نے ایک عطر بطور ہدیہ پیش کیا پاس بیٹھے دوسرے طالب علم نے ہدیہ کی قیمت معلوم کی تو اس کو بتایا گیا کہ تعلیم نبویﷺ ہے کہ کسی ہدیہ کو حقیر اور کمتر نہیں سمجھنا چاہئے خواہ وہ بکری کے کھُر ہی کیوں نہ ہوں! البتہ مذکورہ بچے کی تربیت کو سلام پيش کرتےہیں اور دعاہے رب تعالٰی تمام طلباء کو اساتذۂ کی قدردانی کی توفیق سے نوازے! اور زیر تعلیم طالب علم کو عالم باعمل بنائے! جزاک اللہ خیراً کثیراً #مکتب_تعلیم_الفرقان_مالیر_کوٹلہ #پنجاب #انڈیا #DUA_E_DIL #duaedil #dua_e_dil #Duaedil313 #alhashmitourandtravels #al_hashmi_tour_and_travels

14/09/2024

Don't disturb my peace by telling me what somebody else said about me, they told you not me,
And my question is what did you say when they were talking about me?
And why would they be so comfortable sharing it with you?

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Malerkotla?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Malerkotla
Malerkotla
148023