Aqeel Raza Official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aqeel Raza Official, Health/Beauty, Bandra, Mumbai.
10/06/2024
یہ Online کی دنیا ہے یہاں لوگ صاف دل نہیں صاف Dp دیکھتے ہیں purani yaaden..
06/06/2024
محبت میں ارادہ کو بدل جانا بھی مشکل ہے🤔
تمہیں کھونا بھی مشکل ہے تمہیں پانا بھی مشکل ہے 🥰
اُداسی تیرے چہرے کی گوارا بھی نہیں لیکن
تیری خاطر ستارے توڑ کے لانا بھی مشکل ہے🖤
ذراسی بات پہ آنکھیں بھگو کہ بیٹھ جاتے ہو
تمہیں تو اپنے دل کا حال بتانا بھی مشکل ہے❓
05/06/2024
اونچے اونچے درباروں سے کیا لینا
ننگے بھوکے بیچاروں سے کیا لینا
اپنا مالک اپنا خالق افضل ہے
آتی جاتی سرکاروں سے کیا لینا......ــــ عقیل رضا نوری۔۔
05/06/2024
زندگی ایک انجان کتاب جیسی ہے اگلے صفحہ پر کیا لکھا ہے کسی کو نہیں پتا ۔.......
23/05/2024
ملال ہے مگر اتنا ملال تھوڑی ہے یہ آنکھ رونے کی شدت سے لال تھوڑی ہے
بس اپنے واسطے ہی فکر مند ہیں سب لوگ یہاں کسی کو کسی کا خیال تھوڑی ہے
پروں کو کاٹ دیا ہے اڑان سے پہلے یہ خوف ہجر ہے شوق وصال تھوڑی ہے
مزا تو تب ہے کہ ہار کے بھی بنتے رہو ہمیشہ جیت ہی جانا کمال تھوڑی ہے
لگانی پڑتی ہے ڈبکی ابھرنے سے پہلے غروب ہونے کا مطلب زوال تھوڑی ہے..
13/05/2024
Kisi ko pina h Kiya...🤪
13/05/2024
Mosam sath hai aur bass yahi rahe ga ....
13/05/2024
22/03/2024
Haji Ali dagha me haazri hogai alhamdulillah...
Mera gurur salamat rahe..tere jaise bahut..,
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Bandra
Mumbai
400050
