Mohabbat Ki baten 313
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mohabbat Ki baten 313, Health/Beauty, Mumbai, Mumbai.
🥰*میرے چینل کے عزیز ممبران !!🌹💞
*سنو سنو !!! آپ کا شُمار اُن نایاب لوگوں میں ہوتا ہے*
*جن کی موجودگی سے یہ جہاں اور بھی حسین لگتا ہے۔*🥰🖤✨🌹💞
😘إنه …الرجل المشاغب 😝
😇أفتخر بأني مسلم سني💝
🌟wish_me_on_(31)(5)(25)🎇🎊🎁
📷نادي_التصوير 😎
Sodan
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
قرآن کی *کوئی چھٹی نہیں۔*
قرآن کے بغیر *کوئی خوشی نہیں ہے۔*
قرآن کے بغیر *کوئی عید نہیں*
قرآن کے بغیر *کوئی برکت نہیں*
*آپ اپنے دل اور تمام اعضاء کے ساتھ اور ہر چیز میں قرآن کے محتاج ہیں*۔
*آئیے قرآن کے ساتھی بن جائیں❤️🌹*
کسی کو کچھ دینا ہی ''ہدیہ"نہیں ہوتا
بلکہ کسی پر غصہ آ جائے اس کا اظہار نہ کرنا اور کسی کے راز معلوم ہوں تو اسے چھپانا -
کسی کو "معاف"کرنا بہت مشکل ہو تو پھر بھی اسے معاف کر دینا -
کسی کی عزت کو تار تار کرنے سے اپنی زبان کو بچانا بھی "ہدیہ"ہی ہے
بلکہ یہ سب سے قیمتی ہدیہ ہے .
*٭٭••✦✿افضل عطاء قادری 🫠
*جــاہـل*
*" جاہل صرف وہ نہیں ہوتا جو تعلیم یافتہ نا ہو*
*بلکہ جاہل وہ بھی ہوتا ہے جس نے ڈگریوں کے ڈھیر لگا رکھے ہوں مگر اپنے ظرف میں وسعت ، لہجے میں نرمی اور طبیعت میں انکساری نہ پیدا کر پایا ہو* 👍🏻💯
ہزار خوف ہو لیکن زباں ہو دل کی رفیق
یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق
علامہ اقبال
امام مسجد کا حال ♥️♥️♥️
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
İslami İlimler Saqib Iqbal
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mumbai
Mumbai
4000039
