Tüm së Tüm Tåk

Tüm së Tüm Tåk

Share

Mujhe Mahange Ŧohfe Ŋahi Pasand…!! Agli Ɓaar Ăana, Ťoh Ẁaqt Łe Ăana…!!🍁”

24/04/2026

انکھیں عدت میں ہیں____!!!

خواب وفات پا گئے سارے____!!

24/04/2026

तेरा होने का वादा कैसे कर लें _____!!!

हम अपने ही कभी होते कहाँ हैं____!!

24/04/2026

ذرہ ذرہ سمیٹ کر بنایا ہے خود کو_____!!

مجھے یہ مت کہنا بہت دیکھے ہیں تمہارے جیسے___!!

24/04/2026

"सब मेरे बग़ैर मुतमइन हैं_____!!

मैं सब के बग़ैर जी रहा हूँ______!!Tüm së Tüm Tåk Life & Love

11/04/2026

آنا نہیں تھا ان کو "نہ آئے" کھڑی رہی!
شب بھر ہی انتظار میں "ہائے" کھڑی رہی!
مہوش لگا تھا جیسے زمانہ گزر گیا
کب تک میں لے کے ہاتھ میں "چائے" کھڑی رہی

11/04/2026

‏میں تو ہر موڑ پر میسر تھا___!!

‏تُو نے کیسے گنوا دیا مجھ کو____!!

11/04/2026

کیسے ڈسے گا کون مجھے جانتا ہوں میں
لیکن کسی کا خوف کہاں مانتا ہوں میں

جنگل کا ہو یا پھر کسی آستین کا
سانپوں کی ساری نسلوں کو پہچانتا ہوں میں____!!

11/04/2026

زندگی قرض میں آئے ہوئے سِکے کی طرح_____!!

روز کچھ سُود مرے سر پہ چڑھا دیتی ہے_____!!

11/04/2026

عمر گزری ہے جھلستے ہوئے صحرا میں...!!!

'"کیا کریں گے تیری دیوار کا سایہ لے کر...!!!🖤

08/04/2026

سُنو! کچھ دن ٹھہر جاوُ ____!!!

ابھی رستہ نہیں بدلو ـــ ___!!

ابھی تو ٹھیک سے مجھ کو ____!!

سنـبھلنا بھی نہیں آتا _____!!

تمھیں معلوم ہے نا ____!!

مجھے بچـھڑنا بھی نہیں آتا____!!

08/04/2026

مجھے مناؤ نہیں میرا مسئلہ سمجھو____!!!

میں خفا نہیں ہوں پریشان ہوں زمانے سے۔____!!

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in New?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Address


New