Sach ki aawaz

Sach ki aawaz

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sach ki aawaz, Health/Beauty, Srinagar.

06/12/2024

تقدیر کے اپنے فیصلے ہوتے ہیں۔ شادی کےروز نکاح سےکچھ دیر پہلے اچانک دنیا سے چلے جانے کی خبر بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔

یو ایم ٹی سے فارغ التحصیل بڑا پیارا بچہ جاسم اپنے نکاح سے کچھ دیر پہلے حالق حقیقی سے جاملا۔شادی والا گھر ماتم میں تبدیل ہو گیا۔ پچیس سالہ جاسم کی آج شادی تھی ۔متوفی شادی کے لیے تیار ہو رہا تھا کہ نہانے کی غرض سے باتھ روم میں گیا تو گیزر کی گیس سے دم گھٹنے سے بے جاں بحق ہو گیا۔کافی دیر بعد جب متوفی باتھ روم سے باہرنہ نکلا تو گھر والوں نے باتھ روم کا دروازہ توڑا جہاں متوفی کی لاش پڑی تھی۔😭

اللهﷻ جنت میں گھر کرے آمین

ایک دفعہ سورت فاتحہ اور تین بار سورت اخلاص پڑھ کر متوفی کو ایصال کردیں

بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی

اک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

06/12/2024

06/12/2024

Gareebon ki aawaz

04/12/2024
04/12/2024

Sale

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Srinagar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Srinagar