Tariq hussain official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tariq hussain official, Health/Beauty, lower dir rabat, Rabat.
31/01/2026
📢 ڈونیشن مہم – رمضان المبارک قریب ہے 🤲🌙
رمضان المبارک کی بابرکت آمد کے موقع پر
آئیے مل کر غریب، مسکین، بیوہ اور مستحق خاندانوں کا سہارا بنیں۔
اس رمضان اپنی زکوٰۃ، صدقات اور خیرات ہمارے ذریعے حقیقی مستحقین تک پہنچائیں۔
💰 آپ کا ہر روپیہ امانت ہے اور مکمل شفافیت کے ساتھ خرچ کیا جائے گا۔
الحمدللہ! سال کے بارہ مہینے فلاحی تنظیم رباط کی کارکردگی آپ سب کے سامنے ہے۔
دن ہو یا رات، آندھی ہو یا طوفان — فلاحی تنظیم رباط ہمیشہ صفِ اول میں کھڑی ہوتی ہے۔
اسی لیے علاقے کے زیادہ تر سفید پوش اور مستحق خاندان ادارے کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں۔
🤝 آئیے مل کر اس کارِ خیر میں حصہ ڈالیں اور اپنے عطیات فلاحی تنظیم رباط کے ذریعے مستحقین تک پہنچائیں۔
آپ درج ذیل صورتوں میں تعاون کر سکتے ہیں:
✔ نقد رقم
✔ آٹا، چاول، گھی، چینی، چائے، کھجور
✔ دیگر اشیائے خوردونوش
📲 ایزی پیسہ کے ذریعے تعاون:
سلیمان عابد – 03435232331
💼 فنانس سیکرٹری:
محمد ریاض خان – 03480974810
📞 مزید رابطہ:
طارق حسین
جنرل سیکرٹری، فلاحی تنظیم رباط
03488073128
✨ فلاحی تنظیم رباط کی کوشش ہے کہ آپ کی امانت صحیح اور بروقت مستحق لوگوں تک پہنچے۔
اللہ پاک آپ کے مال میں برکت عطا فرمائے اور اس کارِ خیر کو قبول فرمائے۔ آمین 🤲
21/04/2024
دعا کی اپیل
رباط ناوگئی کے اختر الدین لالا بیمار ہے خصوصی دعاوٴں میں یاد رکھیں الله تعالی صحت کاملہ نصیب فرمائے آمین
18/04/2024
آج میرزو چینہ کور کمیٹی کے ممبران حاجی شمس الاسلام ،حاجی سعید گل ،حاجی سکندر سید نے بدست محترم بادشاہ ملک زمین مالکان کو مزید ایک لاکھ (100000) روپیہ نقد اَلْحَمْدُلِلّٰه حوالہ کئے
14/04/2024
#لوئر دیر رباط ناوگئی بازار میں گوشت فروخت کرنے کے سٹال و تخت پر کتوں نے قبضہ کرکے اپنا ٹھکانہ بنا لیا
اس سٹال کو مکمل طور پر چینج کرکے نیا جال اور شیشہ والا سٹال لگانا چاہئے ورنہ خطرناک بیماریاں پھیل جانے کا خدشہ ہے
11/04/2024
لوئر دیر رباط : ایک انتہائی غریب بیوہ عورت کا مکان گرا ہوا ہے، انکا ایک ہی کمرہ تھا جو گر گیا اور اب مزید انکی اتنی استطاعت نہیں کہ وہ اس مشکل دور میں اپنا کمرہ بنوا سکے۔ اپنے بچوں کے ساتھ شدید سردی میں بہت مشکل سے ایک ویران کمرے میں گزارہ کررہے ہیں۔
فلاحی تنظیم کے رضاکاروں نےگھر کا وزٹ کرکے ھنگامی بنیادوں پر ایک عدد کمرہ بنوانے کا اعلان کیا ہے تمام عوام الناس، مخیر حضرات اور منتخب نمائیندوں سے گزارش اور اپیل ہیں کہ پہلے کی طرح اس بار بھی ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ ہم انکے لیئے جلد از جلد کمرہ بنواسکے اور ایک غریب خاندان سکون و راحت کی زندگی بسر کرسکے جزاك اللّٰه خيرًا
بہت بہت شکریہ
سلیمان عبید ایزی پیسہ 03435232331
رابط نمبر طارق حسین 03488073128
03/11/2023
صدر نے الیکشن کمشنر سے مشاورت کے بعد 8 فروری کی تاریخ دے دی ہے
ظالموں نے ہمارے لیڈر کو جیل میں نظر بند کر رکھا ہے اب الیکشن کی کمپین ہر پی ٹی آئی کے سپورٹر کے ذمہ ہے آپ جو بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم استعمال کررہے ہیں لازمی روانہ تین چار پوسٹس پی ٹی آئی کےلیے کریں
باقی انشااللہ اگر زندگی نے ساتھ دیا تو 8 فروری 2024 بروز جمعرات کو صبح کی نماز فجر پڑھ کر باوضو ہو کر پولنگ اسٹیشن پر میرا پہلا ووٹ میرے خان کا ہوگا✌️
21/10/2023
12/10/2023
کیا دنیا کا کوئی میڈیا یہ دکھائے گا کہ فلسطینیوں پر کیا ظلم ہو رہا
11/10/2023
حماس نے مقبوضہ علاقے میں فوجی آپریشن کے دوران اسرائیلی فوج کا جنرل نمرود الوبی کو گرفتار کیا ہے۔
سوشل میڈیا کا خوب استعمال کرو تاکہ اسرائیل اور بھی خوف زدہ ہوکر فلسطین کے خلاف آئیندہ کارروائی کی سوچ بھی نہ کریں۔ کم از کم سوشل میڈیا کے غازی تو بن سکتے ہیں ۔
10/10/2023
انسانی حقوق
مغرب کوشش کرتی ہے کہ اسلام کو کسی طریقے بدنام کیا جاۓ لیکن انشااللہ ہم ہر محاذ پر انکا مقابلہ کرینگے .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lower Dir Rabat
Rabat
