Mytv125
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mytv125, Health/Beauty, Mecca, Saudi Arabia, Kuala Lumpur.
08/03/2026
beautiful dua ��
Most beautiful dua��
Dua��
The most powerful duas��
24/01/2026
عثمانی ریل اور تبرکاتِ رسول ﷺ
یہ ایک نایاب تاریخی منظر ہے اُس عثمانی ریل گاڑی کا، جس کے ذریعے سیدنا رسولِ اکرم ﷺ کے تبرکات مدینہ منورہ سے استنبول منتقل کیے گئے۔ یہ اقدام اوائل 20ویں صدی میں خلافتِ عثمانیہ کے دور میں جنگی خطرات کے پیشِ نظر کیا گیا، تاکہ ان مقدس امانات کو محفوظ رکھا جا سکے۔
آج یہ تمام تبرکات ترکی کی سرکاری تحویل میں استنبول کے مشہور محل توپ کاپی کے عجائب گھر میں واقع غرفۂ خاص (Sacred Relics Chamber) میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ محفوظ ہیں۔
ان میں عمامۂ مبارک، نعلِ شریف، رايہ، قدمِ مبارک کے آثار والا پتھر، بادشاہِ روم کے نام مکتوب، فتحِ خیبر کے بعد عطا کیا گیا قالین، تلوارِ ذوالفقار، دیگر تلواریں، کمانیں، مہرِ نبوی ﷺ، جبۂ مبارک، پانی کے برتن اور موئے مبارک شامل ہیں۔
یہ تبرکات محض تاریخی نوادرات نہیں، بلکہ امتِ مسلمہ کے لیے عشقِ رسول ﷺ، عقیدت اور روحانی وابستگی کی زندہ علامت ہیں۔ ﷺ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mecca, Saudi Arabia
Kuala Lumpur
