PYARA Kashmir
PYARA Kashmir
jumMA Mubarak 🕋🤲
27/11/2023
Beshak ☝️
دکھ پردیسیاں دے پردیسی اپے جانے 🖤🦅
13/11/2023
بابا شاہ محمد پرانی سہار والے رضا الہی سے وفات پا گے ہیں نماز جنازہ آج شام 6بجے ادا کی جاے گی اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم😥
Murshad ❤️
InshAallah 🤲 🇦🇪
اِنَّهٝ لَا يُحِبُّ الْمُْتَكْبِـرِيْنَ ❤
بے شک وہ غرور کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا...☝️💯
Allah pak janat mein jaga dy Aameen 🤲💔💔💔💔😭😭😭😭
29/09/2023
کوٹلی پل پر پیش آنے والےحادثہ میں جابحق ہونے والے ڈراہیور چوہدری زیارت سہار والوں کی ڈیڈ باڈی ریسکیو کر لی گی ہے۔جن کی نماز جنازہ آج بروز جمعہ رات 10.30 بجے سہار کے مقام پر ادا کی جائے گی۔😥😭
29/09/2023
بریکنگ نیوز کوٹلی رحمان پل ٹرک حادثہ تقریباً 60گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے بعد ڈرائیور کی میت ریکور ہو گی ہے باڈی کو باہر نکال لیا گیا ہے اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرماہے🤲😭😭😭
کوٹلی آزاد کشمیر آٹے کا ٹرک حادثے کا شکار۔
بریک فیل ہونے کے باعث آٹے کا ٹرک کوٹلی رحمان پل سے نیچے ڈیم میں جا گرا کنڈیکٹر موقع پر نکال لیا گیا جبکہ ڈرائیور کی تلاش جاری۔😭😥🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Pelabuhan Kalang
Port Klang
42000
