Lassan nawab aly

Lassan nawab aly

Share

Plz like and fallow my page 📄

15/04/2026

آبنائے ہرمز بند ہونے کی وجہ سے سارے جہاز رکے ہوئے ہیں👇😆

03/04/2026

゚viralシfypシ゚viralシalシ

24/03/2026

تمام احباب سے گزارش ہے کہ یہ شخص گھر سے نکلا ہوا ہے ذہنی توازن درست نہیں ہے اور تاحال واپس نہیں آیا۔ گھر والے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں
اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم فوراً اس نمبر پر رابطہ کریں 03425097519
آپ کی ایک چھوٹی سی کوشش کسی کے گھر کی خوشیاں واپس لا سکتی ہے۔
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

19/03/2026

ساون میرا لساں نواب گریڈ اسٹیشن کا ٹرانسفارمر آج گوجرہ پل تک پہنچ گیا

18/03/2026

مانسہرہ: تھانہ پھلڑہ کی حدود گاؤں بزدندی ميں کھیت میں مال مویشی گھسنے پر تنازعہ، بامسلح شخص کی فائ۔۔رنگ سے میاں بیوی جانبحق، بھاٸی شدید زخمی۔
ملزم ارتکاب جرم کے بعد موقع سے فرار، نعشیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے، تھانہ پھلڑہ میں رپورٹ درج. قات۔ل کی گرفتاری کے لئے علاقہ میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری، جلد گرفتاری متوقع.
تفصیلات کے مطابق مانسہرہ تھانہ پھلڑہ کی حدود گاؤں بزدندی میں پڑوسیوں کے مال مویشی کھیت میں گھسنے پر طیش میں آ کر حنیف ولد مسکین سکنہ بزدندی نے اسل۔حہ آتشیں سے پڑوسی کے گھر میں گھس کر مویشی مالک اسراٸیل ولد روشن اسکی بیوی فوزیہ بی بی زوجہ اسراٸیل کو فائ۔رنگ کر کے موقع پر ق۔تل اور اس۔رائیل کے بھائی عنصر ولد روشن کو شدید زخمی کردیا. اور موقع سے فرار ہو گیا. نعشیں پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں. جبکہ تھانہ پھلڑہ میں ایف آئی آر درج کر کے قاتل کی گرفتاری کے لئے پولیس آپریشن شروع کر دیا ہے اور جلد گرفتاری متوقع ہے.

16/03/2026

Beshak















゚viralシfypシ゚viralシalシ

16/03/2026

Ameen.






゚viralシfypシ゚viralシalシ

16/03/2026

Beshak


゚viralシfypシ゚viralシalシ

17/01/2026

ماڈل 2012 انجن تھوڑا کمزور ہے دونوں ٹائر تھوڑے کمزور ہے ٹینکی اور سیٹ تھوڑے کمزور ہے پچھلا ماڈ گارڈ پلاسٹک کا ہے جو کہ تھوڑا سا ٹوٹا ہوا ہے لائٹ خراب ہے بیٹری نہیں ہے باقی ٹھیک ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Abbottabad