Pakistan zindabad
this page created for cricket news and Small business other
23/05/2024
May Allah Hafiz my younger brother take you safely home and send my best regards to all the family members.
16/03/2024
ماشاءاللہ ویل ڈن عمران خان
15/03/2024
*تعمیرات کے کام کوجاری رکھنے کے لیےہمارا ساتھ دیں،صدقات و فطرانہ جامعة الزھرإ کو دیں اور صدقہ جاریہ بناٸیں*
*تعمیرات کا آگے کے مرحلہ میں اپنی بساط کے مطابق ضرور تعاون کریں*
*اللہ تعالی حضرت سیدہ پاک کے صدقے آپ کے رزق میں بہت سی برکتیں نازل فرماٸے آمین*
*0311 51 97063*
14/03/2024
*ماہ رمضان المبارک میں زیر تعمیر جامعةالزھرإ کے ساتھ تعاون کریں*
*اپنی زکوة ،فطرانہ اور صدقات سے دین متین کی خدمت میں شامل ہوں*
جامعة الزھرإ خواتین اسلام کی تعلیم و تربیت کا عظیم الشان ادارہ ھے،قرآن و سنت کی ترویج و تبلیغ کے اس عظیم مشن میں ہمارا ساتھ دیں.
03115197063
13/03/2024
ماہ صیام میں دروس القرآن براٸے خواتین.
مرکزی اجتماع مرکز بنات اسلام " جامعة الزھرإ"کیکوٹ تحصیل خانپور 13رمضان کو صبح 9 بجے تا 2بجے منعقد ہوگا.
13/03/2024
ماہ صیام میں دروس القرآن کے دل آویز مرحلے ہوں گے.
علاقہ بھر میں مبلغات جامعة الزھرإ دروس القرآن دیں گی.
آج سے 61 سال پہلے لکھی گئی سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ کی تحریرملاحظہ کیجیے۔
جو آج بھی سچ ثابت ہو رہی ہے۔ تحریر کا آخری جملہ تو نہایت قابل غور ہے۔
مسلمان ملکوں کی فوجوں میں بہت جلدی یہ احساس پیدا ہوگیا کہ آمریت کا اصل انحصار اُنہی کی طاقت پر ہے۔ یہ احساس بہت جلدی فوجی افسروں کو میدانِ سیاست میں لے آیا اور انہوں نے خفیہ سازشوں کے ذریعہ سے حکومتوں کے تختے اُلٹنے اور خود اپنی آمریتیں قائم کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا۔ اب مسلمان ملکوں کے لیے اُن کی فوجیں ایک مصیبت بن چکی ہیں۔
اُن کا کام باہر کے دشمنوں سے لڑنا اور ملک کی حفاظت کرنا نہیں رہا بلکہ اب اُن کا کام یہ ھے کہ اپنے ہی ملکوں کو فتح کریں اور جو ہتھیار اُن کی قوموں نے اُن کو مدافعت کے لیے دیے تھے اُنہی سے کام لے کر وہ اپنی قوموں کو اپنا غلام بنا لیں۔
اب مسلمان ملکوں کی قسمتوں کے فیصلے انتخابات یا پارلیمنٹوں میں نہیں بلکہ فوجی بیرکوں میں ہو رہے ہیں اور یہ فوجیں بھی کسی ایک قیادت پر متفق نہیں ہیں بلکہ ہر فوجی افسر اِس تاک میں لگا ہُوا ہے کہ کب اُسے کوئی سازش کرنے کا موقع ملے اور وہ دوسرے کو مار کر خود اُس کی جگہ لے لے۔
اِن میں سے ہر ایک جب آتا ھے تو "زعیمِ انقلاب" بن کر آتا ھے اور جب رخصت ہوتا ھے تو "خائن اور غدار" قرار پاتا ھے۔
مشرق سے مغرب تک بیشتر مسلمان قومیں اب محض تماشائی ہیں۔ ان کے معاملات چلانے میں اب ان کی رائے اور مرضی کا کوئی دخل نہیں ھے۔ ان کے علم کے بغیر اندھیرے میں انقلاب کی کھچڑی پکتی ہے اور کسی روز یکایک اُن کے سَروں پر اُلٹ پڑتی ہے۔ البتہ ایک چیز میں یہ سب مُتحارب انقلابی لیڈر متفق ہیں اور وہ یہ ہے کہ
" ان میں سے جو بھی اُبھر کر اوپر آتا ہے وہ اپنے پیش رو ہی کی طرح مغرب کا ذہنی غلام اور اِلحاد و فِسق کا علم بردار ہوتا ہے۔"
سیّد ابو الاعلیٰ مودودیؒ 1962
30/10/2023
*عالم اسلام کی عظیم دینی درسگاہ*
*بنات اسلام کے لیے علاقہ پہاڑ کی سب سے بڑی درسگاہ*
*زیر تعمیر*
*جامعہ سیدہ فاطمة الزھرإ کیکوٹ تحصیل خانپور ضلع ہری پور*
!*!_________!*!____________!*!
*فنڈ ____ریزنگ _____پروگرام____*
*9نومبر بروز جمعرات شام 5 تا رات 10بجے*
*مخیر حضرات تعاون فرماٸیں*..............تعمیری پروجیکٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*4کنال پر مشتمل*
*تین سو طالبات اسلام کی تعلیم کا انتظام*
____________*__________
گزشتہ ایک سال سے ادارہ ھذا کی تعمیر جاری رہی ،جس پہ 11لاکھ سے زاٸد خرچ ہوٸے،فنڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے تعمیر تاخیر کا شکار ھے،جس کے لیے ادارہ ھذا کی مجلس شوری اور انتظامیہ کمیٹی کی مشاورت پر *9نومبربروز جمعرات*فنڈ ریزنگ پروگرام رکھا گیا ھے،آپ سے اس عظیم دینی ادارہ کی تعمیر میں تعاون کرنے کی اپیل کی جاتی ھے.
03038690571 ___ جیز کیش*
03115197063__ ایزی پیسہ
____________*_________*______
*زیر سرپرستی.حضرت مولانا قاری ربنواز علوی صاحب*
*روح رواں.مولانا قاری عبدالشکور جلالی صاحب*
!*!___________!*!____________!*!
*انتظامیہ جامعة الزھرإ کیکوٹ تحصیل خانپور*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Abbottabad
