Sardar Afzal House

Sardar Afzal House

Share

Social & Political Activist

08/07/2026

Congratulations 🎊
ABBOTTABAD PRESS CLUB 🚔😎🎊
Sardar Afzal House dewal manal Abbottabad 🚔😎🇵🇰

22/06/2026

ماشاءاللہ ڈاکٹر اعجاز حسین صاحب

02/06/2026

الحمدللہ دیوال تنازعہ کا راضی نامہ ہو گیا ۔ دونوں فریقین کی اعلی ظرفی اور بردباری کو سراہنا پیش کرتے ہیں اور جن شخصیات نے صلح کروانے میں اہم کردار ادا کیا، انہیں مبارک باد پیش کی جاتی ہے۔
🤲💐❤️

25/05/2026

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ہمارے، سردار شیراز افضل بھائی اور والد محترم کے درینہ دوست سابق ممبر ویلج کونسل سردار محبوب صاحب قضاۓ الہی سے وفات پاچکے ہے۔ جن کا نماز جنازہ انکے آباٸی گاوں ننہونی ناڑہ میں شام 4 بجے ادا کیا جاۓ گا ۔
اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت و بخشش فرماۓ جملہ لواحقین پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرماۓ دعاگو :
سردار افضل ہاوس دیوال

Photos from Sardar Afzal House  's post 23/05/2026

پیارا بھائی سردار راشد رستم۔ 💐🚔🇵🇰🚔🇵🇰💐
تحصیل حویلیاں کے لیے اعزاز ۔ یونین کونسل دیوال
منال سے تعلق رکھنے والے کرنل سردار راشد رستم خان کو اپنی بہترین خدمات کی بنا پر تمغہ امتیاز عسکری سے نواز دیا گیا ۔
بلاشبہ یہ اعزاز صرف قبیلہ کڑلال کے لیے ہی نہیں بلکہ تحصیل حویلیاں کے لیے بھی قابل ستائش ہے ۔
تحصیل حویلیاں نے پاک دھرتی کو بیشمار سپوت دیے ہیں جن میں کچھ وطن عزیز پر جان قربان کر کہ سبز ہلالی پرچم میں اور کچھ کرنل سردار راشد کی طرح غازی بن کر لوٹے ۔ اللہ پاک سرحدوں پر کھڑے تمام مجاہدین کی حفاظت فرمائے آمین
پاکستان زندہ آباد

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Abbottabad