ThE beAutY 0f ThAndA cHohA

ThE beAutY 0f ThAndA cHohA

Share

the Most beautiful place and quite good For l!Ving !t's Peaceful Area and Have A vaSt FiElds pEople

21/10/2022

بریکنگ نیوز
توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دے دیا
عوام میں شدید غم و غصہ

20/10/2022
Photos from ThE beAutY 0f ThAndA cHohA's post 20/10/2022

#برفباری کے بعد #ناران شہر کے تازہ ترین مناظر
Breathtaking views of after .
Date : 20 October 2022

19/10/2022

شیخ البانڈی فائرنگ:
حسنات خان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق۔

17/10/2022

ہمارا بہت ہی پیارا چھوٹا بھائی نواں شہر کی دھرتی کا دلیر نڈر سپوت ایبٹ آباد پولیس کا جوان ذرک خان حویلیاں ٹی ایل پی جلوس دوران ڈیوٹی مظاہرین کی جانب سے جھڑپوں میں شدید زخمی ہو گیا ہے۔
جو کہ الخمداللہ اب خطرے سے باہر ہے تمام اہلیان نواں شہر اور تمام دوست احباب سے دعا کی اپیل ہے اللہ پاک اس کو اور اس سے ساتھ تمام زخمی بھائیوں کو صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے.۔
آمین ثمہ آمین۔

Photos from ThE beAutY 0f ThAndA cHohA's post 17/10/2022

حویلیاں
گزشتہ شب چمبہ پل کے قریب ہونے والے مذہبی جماعت، کےمظاہرین اور انتظامیہ کے درمیان تصادم میں جاں بحق ہونے والے لاہور کے حافظ اعظم شہید اور مانسہرہ پکھل کےمبشر بھٹی شہید
رپورٹ حویلیاں پریس کلب

17/10/2022

Brave leader DPO SSP Sajjad Khan Salute you Sir
حویلیاں معاملے پے اپ سے اعلی حکمت عملی کی توقع رکھتے ہیں۔ یہاں سب اپنے ہی بچے بھایی بزرگ ہیں اپ کی قدر ایبٹ آباد کی عوام کے دلوں ❤💞 میں ہمشہ رہے گی اپ نے ہمارے معاشرے کو ایک نیی روح پھونکی پہلی دفعہ بڑے بڑے ماں کے لالوں کو قانون کی طاقت دیکھایی معاشرے کو منشیات مافیا قبضہ مافیا اور اس جیسے دیگر مافیا سے پاک کیا۔
ہم اہلیان ایبٹ آباد اپ کے لیے اپ کی فیملی کے لیے دعا گو ہیں اللہ تعالی اپ کو مزید ترقیاں دیں

07/11/2019

Hunza Hussaini Morning View

07/11/2019

Babusar Top Snow Falling

07/11/2019

Naran Snow Falling

07/11/2019

Naran Snow Falling 6_11_2019

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Abbottabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


X9
Abbottabad
22010