KR Video Talk
From fun to facts – we react, you enjoy!
18/06/2026
یہ سفید دھواں جیسی لائنیں کیوں بن رہی ہیں؟
اسے Contrails کہتے ہیں۔
بہت اونچائی پر ہوا بہت ٹھنڈی ہوتی ہے، انجن سے نکلنے والی گرم گیسیں ٹھنڈی ہوا سے مل کر یہ سفید لائنیں بناتی ہیں۔
یہ جہاز خاص کیوں ہے؟
Airbus A380 دنیا کے سب سے بڑے مسافر بردار جہازوں میں سے ایک ہے۔
اس میں دو منزلیں (double deck) ہوتی ہیں اور سینکڑوں مسافر سفر کر سکتے ہیں۔
آپ کا فیورٹ ہیرو کون ہے ؟
اس بچی سے سوال اور بچی کا زبردست جواب.
Safety first.
05/06/2026
بزرگ کسی سے مانگ نہیں رہا
یہ اپنے بچوں کی روزی روٹی کمانے کے لیے سڑک کنارے محنت کر رہا ہے۔
شدید گرمی اور تپتی دھوپ نے اسے مجبور کر دیا کہ اپنے سامان سے کچھ فاصلے پر سائے میں کھڑا ہو جائے، تاکہ خود کو گرمی کی شدت سے بچا سکے۔
سوچیے... ایک طرف عمر کا بوجھ، دوسری طرف سخت موسم، اور پھر بھی رزقِ حلال کی تلاش جاری ہے۔
اگر آپ کو راستے میں ایسے بزرگ، مزدور یا محنت کش نظر آئیں، تو ان کی مدد ضرور کریں۔
ایک گلاس ٹھنڈا پانی، دو محبت بھرے بول، یا تھوڑی سی مالی مدد، کسی کی زندگی میں آسانی لا سکتی ہے۔
یاد رکھیے! انسانیت صرف بڑے کاموں کا نام نہیں، بلکہ چھوٹی چھوٹی مہربانیاں بھی بڑی دعائیں بن جاتی ہیں۔
آئیے عہد کریں کہ اپنے اردگرد موجود بزرگوں اور محنت کشوں کا خیال رکھیں گے، کیونکہ احترامِ انسانیت ہی اصل عظمت ہے۔ ❤️
"جو لوگوں پر رحم کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس پر رحم فرماتا ہے۔" 🌹
Aj bi is technology or saholat ka dor ma ya log is sakhti ka Sath ki Raha ha , ka dor daraz ilaqo sa aka is jaga sa Pani pina kalia laja tha ha
نشہ سراسر نقصان ہے
افسوس نہ کیا کرے ،ان چیزوں پر جو آپ سے چھین جائے
صبر کیا کرے
#افسوس
#صبر
باپ رکھتا ہے تجھ کو نوابوں کی طرح
وہ خود بھی تھا کبھی شہزادوں کی طرح
#باپ
لالچ یا مجبوری
کبھی بھی آپ کی زندگی سے بڑی نہیں ہوتی
Is na Kia demag laraya ha 😱🤔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Abbottabad
