Ajwa Mart
� AJWA MART
Premium Quality. Guaranteed Savings.
02/03/2026
Usb charging later available low price....
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Naghmi Khurram, Zaffar Ansari, Zohaib Ali, Nadeem Ahmed, Yasmin Junaid, Humayuon Sher, Rana Zahid Iqbal, Habib Khan, Bilal Bashir, Syed Abu Hassan, Yasmeen Nasir, KP Chattha G, Kanwal Zahra, MianMuhammad Hussain, Abdul Qadir Solangi, Amin Jan, Aziz Ur Rehman Allai, Sardar Ishfaaq, Dilshad Rao, Irshad Ali, Taous Khan, Saleem Adil, Muhammad Azad, Riffat Tahir, King Zubair Samejo, M Siddique Seenharo, Nisar Ahmed, Imran Raiss, Muhammad Shoaib, Rashid Iqbal, Athar Chaghtai, Basit Qureshi, Muhammad Shabaz, Atif Khan, Fariz Haza, Shoukat Ali Halepoto, Muneer Ahmed Jakhrani, Pak Zindabad Pak Zindabad, Mussart Afza Arif, Javed Khan, Basharat Zafar, Muhammad Anwar, Mian Habib Ullah, Ayaz Khan, Khurshid Khan, Zia Ullah, Raja Prince, Muhammad Ahsaan Dogar, Nazir Alam G, Graan S-n welcome to my page ❤️❤️ Ramzan Mubarak
I got over 100 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
اچھاا ہوا رمضان سے پہلے میچ ہو گیا نہیں تو نازیبا الفاظ استعمال کرنے کا گناہ زیادہ ہوتا۔۔
🥲😅🇵🇰😴
15/02/2026
رمضان المبارک صبر، استقامت، برداشت اور تقویٰ کا مہینہ ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اس مہینے میں عبادات کا اجر کئی گنا بڑھا دیا ہے تاکہ مسلمان اپنی خواہشات پر قابو پائیں اور نظم و ضبط کے ساتھ زندگی گزاریں۔ یہ مہینہ عبادت، سادگی، قناعت اور محتاجوں کا احساس کرنے کا درس دیتا ہے۔
لیکن افسوس کہ ہم نے رمضان کو عبادت کے بجائے زیادہ کھانے پینے اور ضرورت سے زیادہ خریداری کا مہینہ بنا دیا ہے۔ لوگ کلو کے بجائے پانچ کلو خرید لیتے ہیں، بازاروں میں رش بڑھ جاتا ہے، طلب میں اضافہ ہوتا ہے اور پھر قیمتیں بھی اوپر چلی جاتی ہیں۔ اس صورتحال میں بعض لوگ ذخیرہ اندوزی اور ناجائز منافع خوری سے فائدہ اٹھاتے ہیں جس سے عام آدمی مزید پریشان ہوتا ہے۔
اگر ہم اسلامی اصولوں کے مطابق اعتدال اور میانہ روی اختیار کریں، صرف ضرورت کے مطابق خریداری کریں اور غیر ضروری ذخیرہ اندوزی سے بچیں تو بازار میں قیمتیں متوازن رہیں گی، رش کم ہوگا اور معاشی نظام معمول کے مطابق چلتا رہے گا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان المبارک کی اصل روح سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
13/02/2026
Morning 🌄🇵🇰🇵🇰
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Ahmed Pur East
Ahmadpur East
63320
