Shafqat Abbas
وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء�
05/07/2024
#جمعہ مبارک 🍁
26/06/2024
حسد کا کوئی فائدہ نہیں۔ 💫 بلندیاں خدا کی ذات دیتی ہے ♥️
Shafqat Abbas 🦅
28/05/2024
کسی کی بادشاہی سے ہمیں کیا لینا دینا...!!
ہم اپنے ماحول کے خود بادشاہ ہیں...!!"
Shafqat Abbas 🤍🦅🍁
09/05/2024
البتہ۔ ہم کسی کے تعلق کے محتاج نہیں💯
Shafqat Abbas 💗
13/04/2024
عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا
فرش کے سارے خداؤں سے اُلجھ بیٹھا ہوں
Shafqat Abbas,
02/03/2024
سر بسر یار کی مرضی پہ فدا ہو جانا👇
کیا غضب کام ہے راضی بہ رضا ہو جانا💯
شفقت عبّاس
29/02/2024
اگر تعلق میں اداکاری نہیں، بلکہ وفاداری کا معاملہ رکھا جائے تو ہر رشتہ بہت انمول ہو جائے گا💯
شفقت عبّاس ♥️
23/02/2024
کسی کو اذیت مت دو 👇
انسانیت کو مار کر جنت نہیں ملتی،💯
شفقت عبّاس
09/02/2024
میں اپنی ذات کی صفائیاں نہیں دیتا👇
جس نے جیسا سوچ لیا میں ویسا ہی ہوں😊
شفقت عبّاس ❣️❣️
07/02/2024
ساکوں رول کے شاکر گلیاں وچ!!!!!!!
کہڑا بخت لگئی ميکوں ڈس تاں سہی!
Shafqat Abbas 🤍🤍
08/12/2023
اِک سایہ میرا مسیحا تھا
کون جانے وہ کون تھا کیا تھا
شفقت رائٹس ✍️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Ahmedpur Sial
