Khkuli pukhtunkhwa

Khkuli pukhtunkhwa

Share

پیج بنانےکا مقصد اپنے پیارےپختونخواکی خوبصورتیکوساری دنیامیں دکھانا اور پختونخوا کے مسائل پر بات کرنا

08/12/2022

اناللہ وانا الیہ راجعون

07/12/2022

دہ یو مونز فائدہ

06/12/2022

عوام سے ووٹ لینے والے سکون سے دبئی یورپ ممالک گھومنے پھرنے چلے جاتے ہیں اور عوام کی ٹیکسوں سے خوب مزے اڑا رہے ہیں جبکہ یہاں ووٹ دینے والے غریب عوام سے معیاری اٹے کی سہولت تک بھی چھین لیا گیا ہے
یہ ہیں پاکستان میں اشرافياں کی راج

Photos from Khkuli pukhtunkhwa's post 05/12/2022

شیر کے تراخرہ_اوگورئ😭
اااخ ملګرو ښکلې ځوان دې؟ دې وایی چې ډاکټر راته ویل چې هافته یه میاشت باد ته مړ کیږی😭 پلار جان یې وایی چې یواه ورځ یې خپلو ملګرو سره په فیسبوک ګپ لګولو نو دې ورته وایی چې زما ائی ډی ختمه کړئ ماته ډاکټر وایلی دی چې ته مړ کیږې پلار جان یې وایی چې ما ورته وژاړل😭😭😭
رسول بهادر له 2018 د کينسر رنځوری نيولۍ ،ډير تدوويانې يې وکړې، خو تر اوسه پوره ښه نه شو، او اوس د خرچې طاقت نه لري،
نور څلويښت لکهه 4000000 روپۍ خرچه په راځي،
نو د رسول بهادر سره مرسته وکړی.
رسول بہادر ولد صاحب رحمان گاؤں لانڈ سید آباد تحصیل دتہ خیل ڈاکخانہ بویہ ضلع نارتھ وزیرستان
Mobile contact number 03369629265
ټولو.ملګرو نه هیله لرم چی پوسټ شیر کړئ ځکه چی کیدائ شی ستاسو د شیرکولو په خطر سوک ورسره مرسته وکړي په خپلو نیکو دغاګانوکې یاد وستئ
پلیز ملگرو پوسٹ مخکی درسرہ شیر کڑی 🙏ویڈیو کمینٹ کے شتہ غعا کسان اوس ورتہ رامینشن کے عمرن خان سین ئیے پہ کروڑینہ پئسے آخستو😭

05/12/2022

صوابی میں بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی اور بھابی کو قتل کردیا
صوابی کے علاقے ٹوپی میں کتے کے بھونکنے پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے بڑے بھائی اور بھابھی کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ٹوپی کے علاقے موسیٰ خیل میں فائرنگ کتے کی بھونکنے اور نیند سے جاگنے پر ہوئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول شوکت زمان نے گھر میں کتا پال رکھا تھا،کتے کے بھونکنے پر ملزم معاذ نے طیش میں آکر فائرنگ کردی جس سے اس کا بھائی شوکت زمان اور بھابی جاں بحق ہوگئے جبکہ ملزم معاذ موقع سے فرار ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

05/12/2022

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک شخص ٹیکسی میں سوار ہوا۔ زبان نہ آنے کی وجہ سے زیادہ بات تو نہ کر سکا، بس اس انسٹیٹوٹ کا نام لیا جہاں اسے جانا تھا۔ ٹیکسی ڈرائیور سمجھ گیا، اس نے سر جھکایا اور مسافر کو دروازہ کھول کر بٹھایا۔ اسطرح بٹھانا انکا کلچر ہے۔
سفر کا آغاز ہوا تو ٹیکسی ڈرائیور نے میٹر آن کیا، تھوڑی دیر کے بعد بند کر دیا اور پھر تھوڑی دیر بعد دوبارہ آن کر دیا۔ مسافر حیران تھا مگر زبان نہ آنے کی وجہ سے چپ رہا۔ جب انسٹیٹوٹ پہنچا تو استقبال کرنے والوں سے کہنے لگا، پہلے تو آپ اس ٹیکسی ڈرائیور سے یہ پوچھیں کہ اس نے دورانِ سفر کچھ دیر گاڑی کا میٹر کیوں بند رکھا؟
لوگوں نے ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا تو وہ بولا ’’راستے میں مجھ سے غلطی ہوئی، مجھے جس جگہ سے مڑنا تھا، وہاں سے نہ مڑ سکا، اگلا یوٹرن کافی دور تھا، میری غلطی کے باعث دو ڈھائی کلومیٹر سفر اضافی کرنا پڑا، اس دوران میں نے گاڑی کا میٹر بند رکھا، جو مسافت میں نے اپنی غلطی سے بڑھائی اس کے پیسے میں مسافر سے نہیں لے سکتا‘‘۔

میں حیران ہوں کہ اس ڈرائیور نے نہ چِلہ لگایا تھا، نہ وہ نماز پڑھتا تھا، نہ کلمہ، نہ اس کی داڑھی تھی، نہ جُبہ، نہ ٹوپی مگر دیانتداری تھی۔ ہمارے پاس سب کچھ ہے مگر ایمانداری نہیں ہے۔ ہم مسلمان ضرور ہیں مگر ہمارے پاس اسلام نہیں ہے۔ اسلام پگڑی، کُرتے، پاجامے اور داڑھی کا نام نہیں بلکہ اسلام سچ بولنے، صحیح ناپنے تولنے کا نام ہے۔ اسلام دیانتداری کا نام ھے۔۔
آئیے
اب ہم اپنا موازنہ کر لیتے ہیں،اس قوم سے اپنا موازنا کریں ہم لوگ کتنے پانی میں ہیں۔۔۔😩

05/12/2022

قیامت تو آگئی،،
ایک مولانا ماں بیٹیوں بہنوں کیلئے گندی زبان استعمال ہورہی ہے،، جیسے ان کی ماں نہیں دونوں باپ تھے،،
بیٹا ڈالر کب آئیں گے،، جب پہلے والے سے بڑا سیلاب آئے گا،، پاکستان ایک فلم ہے جو 75 سال سے چل رہی ہے،، اس کا اینڈ یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔۔؟ انور مقصود کی تقریر سن کر ہال تالیوں سے گونج اٹھا

04/12/2022

لوندخوڑ دندیا میں أج ایک نوجوان کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا اور ایف آئی آر بھی مقتولین پر درج کر دی گئی دندیا لوندخوڑ کے عوام احتجاج کرتے ہوئے

03/12/2022

نوشہرہ پولیس پر فائرنگ ڈی پی او نوشہرہ محمد عمر خان بھاری نفری کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے

ابتدائی اطلاعات کے مطابق نا معلوم افراد کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار شہید۔۔
شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے نام
منظور (مرزا اکوڑہ تھانہ)
امان اللہ (کانسٹیبل)
ایاز (وین ڈرائیور) شامل۔۔

تمام شہید پولیس اہلکاروں کو ریسکیو ایمبولینسز میں DHQ ہسپتال منتقل کردیا۔۔۔

03/12/2022

افسوس ناک بریکنگ نیوز
اکوڑہ خٹک میں پولیس پارٹی پر فائرنگ تین پولیس اہلکار شہید ذرائع

03/12/2022

عنون تھانہ اکوڑہ میں موبائیل پر فائرنگ
سر
اکوڑہ تھانہ موبائیل 72 پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے HC منظور، کانسٹبل امان الله موبائیل ڈرائیور ایاز شہید ہوگئے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Akora Khattak?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Akora Khattak