Qari Muhammad Saleem Jatoi official
tiktok.com/@islamicrepublic10
ملک پاکستان کی عظیم الشان دینی درسگاہ جامعہ حسینیہ علی پور مولانا قاری محمد سلیم رحیمی صاحب کی کلاس کا طالب علم خوبصورت آواز میں تلاوت سماعت فرمائیں
For you #ملک varail my video for you Facebook team fly varail for you varail fly 🕊️ for you varail fly 💸flyyyyyyyyy
جامعہ حسینیہ کے کنکشن کی بحالی دراصل استاذ العلماء حضرت مولانا اجود حقانی صاحب کی جراتمندانہ اور بروقت قیادت کی جیت ہے۔ جب تعلیمی ادارے کی روشنی چھیننے کی کوشش کی گئی تو مولانا صاحب نے میدان سنبھالا اور اپنے پُرعزم احتجاج سے واپڈا کو فیصلہ واپس لینے پر مجبور کر دیا۔ آپ کی قائدانہ صلاحیتوں اور حق کی آواز بلند کرنے پر ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں
24/06/2026
جامعہ حسینیہ علی پور کے بجلی کا کنکشن کاٹ دیا گیا بغیر کسی نوٹس کے اوربغیربل پہنچے آدھا گھنٹہ میں کنکشن بحال کیا جائے
#ملک پاکستان کی عظیم الشان دینی درسگاہ جامعہ حسینیہ علی پور مولانا قاری محمد سلیم رحیمی صاحب کی کلاس کا طالب علم خوبصورت آواز میں تلاوت سماعت فرمائیں ❤️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Alipur
