Depression
to sort out depression reasons n give beauty tips
Peace 😇
.......
_"٫🖤
"٫ ایک بار اس نے بلایا تو مصروف تھا میں
جیتے جی پھر میری باری ہی نہیں آئی۔۔"🔥
_"٫🌸
قرآن ایک ایسی کتاب جسکو نازل ہونے میں ستاہیس سال کا عرصہ لگا ۔۔۔اگر اس بات پر غور کیا جائے تو بندہ حیران ہو جاتا ہے آحر کیا وجہ تھی جو ستاہیس سال لگے ۔۔۔دنیا میں ایسی کوئی کتاب نہیں جو ستاہیس سال میں مکلمل ہوئی ۔۔ صرف قرآن ہی کیوں ۔۔۔اس سوال کا جواب مجھے اب جا کے ملا ہے ۔۔۔تو میں نے سوچا آپ اب سے بھی شیر کر دوں ۔۔
بات شروع ہوتی ہے ہمارے بڑوں سے جنکاکہنا ہوتا ہے کے نماز پڑھو قرآن پڑھو ۔۔۔۔مطلب وہ صرف پڑھنے کا بولتے ہیں ۔۔۔ ہم صرف پڑھ لیتے ہیں اور کچھ تو پڑھتے بھی نہیں ۔۔۔ جو پڑھتے ہیں وہ صرف پڑھتے ہی رہتے ہیں ۔۔
لیکن کیا ایسی کتاب جسکو صرف نازل کرنے میں ستاہیس سال لگے اسے صرف پڑھنے کے لیے نازل کیا گیا تھا ۔۔۔اگر ایسی بات تھی تو ایک ہی با محمد صلی آلہ علیہ وآلہ وسلم کو پڑھا دی جاتی ۔۔۔اللہ تو ہر چیز پر قادر ہے ۔۔۔لیکن نہیں یہ کتاب پڑھائی نہیں گئی نازل کی گئی ۔۔۔تاکے یہ جذب ہو سکے ۔۔۔دل میں اتر جائے آیت در آیت ۔۔۔یہ دلوں میں بس جائے ۔۔۔بلکل اس بارش کی طرح جو پیاسی زمین پر قطرہ قطرہ برستی ہے جذب ہوتی ہے اور سوندی سوندی سی حوشبو ہر طرف بکھیر دیتی ہے ۔۔۔ہمارا دل بھی ایمان کے بعیر اسی بنجر زمین جیسا ہے جس میں قرآن آیت آیت کر کے اترتا ہے ۔۔۔اور ایمان کی حوشبو ہمارے وجود سے آنے لگتی ہے ۔۔۔
میں چاہتی ہو کے ہمارے دلوں میں بھی قرآن ایسے ہی اترے ۔۔۔نازل ہو ۔۔۔اسکے لیے صرف بھی ویسا قرآن کو سمجھ سکوں جیسا وہ سمجتھی ہیں ۔۔۔
استغفر اللّٰہ ربی من کل زنبٍ
اللہ۔۔۔۔۔ آپ کیسے لوگوں کے دلوں میں میری اتنی محبت ڈال دیتے ہیں، یا رب میں بہت گناہ گار ہوں۔۔ پر لوگ میرے بارے میں کتنا اچھا گمان رکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔
اللہ یہ آپ کی محبت کا پردہ ہے، آپ کی رحمت و مغفرت کا پردہ ہے جو آپ نے میری ذات پر ڈال رکھا ہے.... ورنہ میں کہاں۔۔۔ کچھ بھی نہیں ہوں میں۔۔۔۔
اللہ لوگوں کی یہ بڑھتی محبتیں دیکھ کر میرے دل میں اک امید، اک سوال آتا ہے، کہ شاید آپ بھی مجھ سے محبت کرتے ہوں۔۔۔۔ یا رب بہت حقیر ہوں میں۔۔۔ بہت حقیر۔۔۔ حدیث جبرائیل میں جو ذکر آیا ہے آپ کی اپنے بندے سے محبت کا اور پھر اس محبت کا زمین و آسمان میں اتار دئے جانے کا، وہ مقام چاہتی ہوں، میں چاہتی ہوں کہ جب اس دنیا سے واپسی کا وقت آئے تو مجھے پکارا جائے کہ تیرا رب تجھ سے راضی ہے، اب سفر واپسی ہے اسی کی طرف، اور میں بےتابی سے منتظر ہوں اس ملاقات کی....
میں چاہتی ہوں ، کہ آپ کے فرشتے بھی مجھ سے متعارف ہوں کہ جب میری روح اسمانوں پر اٹھائی جائے، وہ مجھے جانتے ہوں آپ کی عبد کی حیثیت سے، وہ زمین جس میں میں دفنائی جاؤں، میری قبر مجھ سے کہے کہ تو ان زمین پر چلنے والوں میں مجھے بہت پیاری تھی، آج میرا حسن سلوک دیکھ لے...
میں چاہتی ہوں کہ آپ یوم حشر بھی مجھے ڈھانپ لیں جیسے دنیا میں ڈھانپ رکھا ہے...
یا رب میں آپ سے صرف آپ کی اطاعت والی زندگی، آپ ہی اطاعت والی موت مانگتی ہوں، میں چاہتی ہوں کہ جب میں ختم ہو جاؤں تو میرے اعمال، میری نیکیاں باقی رہ جائیں۔۔۔۔ میں آپ سے آپ کی محبت کی شدت مانگتی ہوں، جنت مانگتی ہوں اور ایسے اعمال کی توفیق مانگتی ہوں، جو مجھے آپ کی محبت آپ کی جنت کے قریب کر دیں۔ .
یا رب اعمال کی قبولیت اور نیتوں کا اخلاص مانگتی ہوں۔۔۔ آپ مجھے ضائع ہونے سے، بھٹک جانے سے، پلٹ جانے سے بچا لیں۔۔۔۔ یا رب...
اٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی 💔
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں 🔥😢💔
"آبیٹھ جا میری عدت پہ
میں مر گئی ہوں تجھ پہ...❤️
اب خساروں کو انگلی پر گنوں؟ناممکن
اب تجھے چھوڑ دیا تو سمجھ چھوڑ دیا💔
کوئی ایسا جادو ٹونہ کر۔
مرے عشق میں وہ دیوانہ ہو۔
یوں الٹ پلٹ کر گردش کی۔
میں شمع، وہ پروانہ ہو۔
زرا دیکھ کے چال ستاروں کی۔
کوئی زائچہ کھینچ قلندر سا
کوئی ایسا جنتر منتر پڑھ۔
جو کر دے بخت سکندر سا
کوئی چلہ ایسا کاٹ کہ پھر۔
کوئی اسکی کاٹ نہ کر پائے ۔
کوئی ایسا دے تعویز مجھے۔
وہ مجھ پر عاشق ہو جائے۔۔
کوئی فال نکال کرشمہ گر ۔
مری راہ میں پھول گلاب آئیں۔
کوئی پانی پھوک کے دے ایسا۔
وہ پئے تو میرے خواب آئیں۔
کوئی ایسا کالا جادو کر
جو جگمگ کر دے میرے دن۔
وہ کہے مبارک جلدی آ ۔
اب جیا نہ جائے تیرے بن۔
کوئی ایسی رہ پہ ڈال مجھے ۔
جس رہ سے وہ دلدار ملے۔
کوئی تسبیح دم درود بتا ۔
جسے پڑھوں تو میرا یار ملے
کوئی قابو کر بے قابو جن۔
کوئی سانپ نکال پٹاری سے
کوئی دھاگہ کھینچ پراندے کا
کوئی منکا اکشا دھاری سے ۔
کوئی ایسا بول سکھا دے نا۔
وہ سمجھے خوش گفتار ہوں میں۔
کوئی ایسا عمل کرا مجھ سے ۔
وہ جانے ، جان نثار ہوں میں۔
کوئی ڈھونڈھ کے وہ کستوری لا۔
اسے لگے میں چاند کے جیسا ہوں ۔
جو مرضی میرے یار کی ہے۔
اسے لگے میں بالکل ویسا ہوں۔
کوئی ایسا اسم اعظم پڑھ۔
جو اشک بہا دے سجدوں میں۔
اور جیسے تیرا دعوی ہے
محبوب ہو میرے قدموں میں ۔
پر عامل رک، اک بات کہوں۔
یہ قدموں والی بات ہے کیا ؟
محبوب تو ہے سر آنکھوں پر۔
مجھ پتھر کی اوقات ہے کیا۔
اور عامل سن یہ کام بدل۔
یہ کام بہت نقصان کا ہے۔
سب دھاگے اس کے ہاتھ میں ہیں۔
جو مالک کل جہان کا ہے۔۔
#خودکلامی
23/01/2021
22/01/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Arifwala
