islamic world
this page contains a good Islamic content for Muslims all over the world so like and follow it
تلاوت قرآن پاک #قران کریم
28/01/2024
07/01/2024
ابراہام لنکن نے کہا تھا: "اگرمیرے پاس ایک ڈالر ہو، اور تُمہارے پاس بھی ایک ڈالر ہو اور یہ ڈالر ہم ایک دُوسرے سے تبدیل کرلیں، تو بھی ہم دونوں کے پاس ایک ایک ڈالر ہی ہوگا!
…لیکن !
اگر ایک خیال میرے پاس ہو ، اور ایک خیال آپ کے پاس ہو۔ اور وُہ ہم ایک دُوسرے سے تبدیل کریں تو ہم دونوں کے پاس دو دو خیال ہوجائیں گے”!
” زندگی کے حوالے سے اپنے تجربات، مُشاہدات اور خیالات شیئر کرتے رہا کریں ، ہو سکتا ہے کہ آپ کا آئیڈیا کسی انسان کی بے کیف زندگی میں قوس قزاح کے رنگ بھر دے!
اگر آپ کے اندر وہ آواز موجود ہے۔ جو پکار پکار کر آپ کو بناتی ہے
کہ یہ چیز حلال ہے اور یہ چیز حرام ہے" تو اللہ کا شکر
کریں کہ آپ کا دل ابھی زندہ ہے۔
05/11/2023
رشتے احساس سے بنتے ہیں
رنگ ، نسل اور چال دیکھ کر تو جانور خریدے جاتے ہیں ♥️🥀💯

صبر اور نماز ،🌹
خوش رہنے کا راز ہے.♥️
#
06/06/2023
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا روایت کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کامل ترین ایمان والوں میں سے وہ شخص ہے جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں اور جس کا برتاؤ اپنے گھروالوں کے ساتھ سب سے زیادہ نرم ہو
رواہ الترمذی
رقم:۲۶۱۲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Arifwala
