Wela munda
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wela munda, Health/Beauty, Arif Wala, Arifwala.
12/03/2023
توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک ہوتے ہی پٹواریوں کا تین روزہ سوگ کا اعلان 😂
12/03/2023
اللّہ الحق ہے۔ عدالتی حکم پر توشہ خانہ کا ریکارڈ پبلک ہونے کے بعد عمران خان پر بنایا گیا توشہ خانہ کا کیس اپنی موت آپ مر گیا۔ عمران خان نے تو قانون کے مطابق 50 فیصد رقم دٸے کر گھڑی اور کچھ تحائف اپنے پاس رکھے لیکن اصل چور تو اب سامنے آئیں ہیں جنہوں نے قالین، برتن، گاڑیاں اور کچھ بھی نہیں چھوڑا جو لوٹ سکتے تھے دل کھول کر لوٹا۔
02/03/2023
پٹرول پمپ کے مالک نے پٹرول پمپ پر قرآن مجید کی آیت لکھوائی ” واللہ خیر الرازقین “
آج اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ پر پیمانہ چیک کیا تو پیمانہ 20 فیصد کم تھا۔
مطلب آپ 100 لیٹر تیل اس مسلمان کے پمپ سے ڈلوانے جائیں تو آپ کو 80 لیٹر ملتا ہے۔ جبکہ اس کا مکمل ایمان اس آیت پر ہے جس کا ترجمہ ہے کہ اللّہ بہترین رزق دینے والا ہے۔
باقی اِن صاحب کے نزدیک بھی صرف سیاستدان ہی چور ہیں۔
مریم صفدر کے آنے کی خوشی میں دالیں گھی اور پٹرول مہنگا کرنے کی تیاریاں
مریم نواز کی مثال پُرانے ٹرک جیسی ہے جس کے پیچھے ڈینٹنگ پینٹنگ کے بعد لکھ دیا جاتا ہے
”وقت نے ایک بار پھر دُلہن بنا دیا“
😜😝😛😁
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Arif Wala
Arifwala
