Poetry ki dunya
poetry
06/10/2022
ارے تم ۔۔۔۔۔۔محبت کی بات کرتے ہو فراز 🔥
ہم نے تو دوست بھی مطلبي دیکھے ہیں 🔥
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی💞✌
مرشد
،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯
꧁A̷̷b̷̷u̷̷b̷̷a̷̷k̷̷r̷ ꧂😊
19/08/2022
🛑⭕ Agr apk pass Ya 2 chezy han⭕🛑
1: Mobile📱
2:Net pkg📥📤
Ap daily k 1000 sy 5000 tk earn kr skty haN
For more information contact on WhatsApp📱
03227828904
19/08/2022
بات سنو!
ارے ہاں تم ہی۔😊
اللہ تعالیٰ تمہاری جائز دعاؤں پر "کن" فرمائے۔
آمین 🤲😇
Poetry ki dunya poetry
17/08/2022
گہری باتیں سمجھنے کے لیے گہرا ہونا پڑتا ہے 🥀
اور گہرا ہونے کے لیے گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں🔥
Poetry ki dunya poetry
______♥️✨🌏🌸
چلو ساتھ کہیں گھوم آتے ہیں
رم جھم سی بارش میں بھیگ آتے ہیں...❤️🫂
" ہماری" محبت" کو " سنبھال" کے"رکھنا"۔۔۔!!!،،؟،،👉
" اک" ہی" بار" ملے" گی" زندگی" کی،" طرح" ❤🌹❤💯💞
🍂 زلف رخ سے ہٹا کے بات کرو
رات کو دن بنا کے بات کرو 🍂
🌾 میکدے کا چراغ مدھم ہے
ذرا آنکھیں اٹھا کے بات کرو 🍂
🍂 نور کچھ چاہیے حضور ہمیں
تم ذرا مسکرا کے بات کرو 🌾
🍂 یہ بھی انداز گفتگو ہے کوئی
جب کرو دل دکھا کے بات کرو 🍂
💞🌹💞
🥀 ن۔۔م🥀
.............. ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮫ ﮐﯽ ___-ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﻟﮑﯿﺮ ﺑﻦ
ﺟﺎﺅﮞ
ﺻﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﺗﯿﺮﺍ - - - ﻣﻘﺪﺭ ،ﺗﯿﺮﯼ
ﺗﻘﺪﯾﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ
ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ___-_ﺍﺗﻨﺎ ﭼﺎﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﻮ
ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﮯ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮧ
ﺻﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ____ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﺮ ﺭﺷﺘﮯ
ﮐﯽ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺑﻦ ﺟﺎﺅﮞ__🔥
10/08/2022
✅محفل تمھاری ہوگی
اور لوگوں کو انتظار ہمارا ہوگا.🦅❤️
تم بھی شیشے کی طرح نکلے🔥
جس کے سامنے آۓ اسی کے ہو گئے🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Arifwala
ARIFWALA
