Chana GujjaR

Chana GujjaR

Share

I love Cricket

03/05/2023
02/05/2023

❤❤❤❤ ..Plz like video👍

26/09/2022

ہم تمام اونرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں تمام سپانسرز کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہماری اس میگا لیگ کو چار چاند لگائے اور تمام پلیئرز کا بھی شکریہ جو اس میگا لیگ کا حصہ بنے
ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ٹیم خزائمہ چمپس قبولہ ماسٹر عبدالرزاق میموریل سپر لیگ کی چیمپئن بنی اور تمام تر مینجمنٹ اے ایم ایس ایل کو چئیرمن اطہر جٹ اور احسان گجر کی جانب سے ایک کامیاب لیگ کروانے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں تمام سپانسرز اور اونرز کا ایک بار پھر سے شکریہ ادا کرتا ہوں انشاء اللّہ نیکسٹ ٹائم پھر سے میلہ سجے گا دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ 💗🏆💦

14/09/2022

🌹🌹🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🌹
جی ہاں دوستوں پہلی آل ڈسٹرکٹ پاکپتن ماسٹر عبدالرزاق میموریل سپر لیگ 1 آل پاکستان اوپن AMSL پول B کا دوسرا میچ مورخہ 24 ستمبر بروز ہفتہ رات 10 بجے صائم الیون قبولہ اور جٹ لائنز کے درمیان کھیلا جائے گا ❤️💓💦🏏 اس خوبصورت لیگ کے تمام تر لائیو میچز دیکھنے کے لیے آپ کے اپنے پیج Rj Arifwala کو لائیک اور فالو ضرور کریں شکریہ 💗🏆🥇🏆💦💢💯
منجانب: چیف آرگنائزرز: اطہر جٹ، احسان گجر💥

14/09/2022

🌹🌹🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🌹
جی ہاں دوستوں پہلی آل ڈسٹرکٹ پاکپتن ماسٹر عبدالرزاق میموریل سپر لیگ 1 آل پاکستان اوپن AMSL پول B کا پہلا میچ مورخہ 24 ستمبر بروز ہفتہ رات 9 بجے رائل سٹار 21 کے بی قبولہ اور ٹیم قبولہ سٹی کے درمیان کھیلا جائے گا ❤️💓💦🏏 اس خوبصورت لیگ کے تمام تر لائیو میچز دیکھنے کے لیے آپ کے اپنے پیج Rj Arifwala کو لائیک اور فالو ضرور کریں شکریہ 💗🏆🥇🏆💦💢💯
منجانب: چیف آرگنائزرز: اطہر جٹ، احسان گجر💥

14/09/2022

🌹🌹🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🌹
جی ہاں دوستوں پہلی آل ڈسٹرکٹ پاکپتن ماسٹر عبدالرزاق میموریل سپر لیگ 1 آل پاکستان اوپن AMSL جس کا دوسرا میچ مورخہ 23 ستمبر بروز جمعہ رات 10 بجے لکی سٹارز قبولہ اور کھگہ لائنز کے درمیان کھیلا جائے گا ❤️💓💦🏏 اس خوبصورت لیگ کے تمام تر لائیو میچز دیکھنے کے لیے آپ کے اپنے پیج Rj Arifwala کو لائیک اور فالو ضرور کریں شکریہ 💗🏆🥇🏆💦💢💯
منجانب: چیف آرگنائزرز: اطہر جٹ، احسان گجر💥

14/09/2022

🌹🌹🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🌹
جی ہاں دوستوں پہلی آل ڈسٹرکٹ پاکپتن ماسٹر عبدالرزاق میموریل سپر لیگ 1 آل پاکستان اوپن AMSL جس کا پہلا میچ مورخہ 23 ستمبر بروز جمعہ رات 9 بجے خزائمہ چمپس قبولہ اور قبولہ لائنز کے درمیان کھیلا جائے گا ❤️💓💦🏏 اس خوبصورت لیگ کے تمام تر لائیو میچز دیکھنے کے لیے آپ کے اپنے پیج Rj Arifwala کو لائیک اور فالو ضرور کریں شکریہ 💗🏆🥇🏆💦💢💯
منجانب: چیف آرگنائزرز: اطہر جٹ، احسان گجر💥

13/09/2022

🌹🌹🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🌹
جی ہاں دوستوں آج بات کریں ماسٹر عبدالرزاق میموریل سپر لیگ AMSL کے بگ سپانسر گریٹ فل پرسنلٹی خوبصورت شخصیت کے مالک میری مراد چوہدری اکرام گجر صاحب وائس چیئرمین قبولہ کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے اس میگا لیگ کے لیے سپانسر کیا ہماری دعا ہے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو ہر میدان میں سرخرو کرے آمین ❤️💓💦🏏
منجانب: چیف آرگنائزرز: اطہر جٹ، احسان گجر💥

09/09/2022

AMSL DRAFTING AND DINNER🥰

08/09/2022

ٹیم رانا تھنڈرز عارفوالا جو کہ ماسٹر عبدالرزاق میموریل سپر لیگ کا حصہ تھی لیکن ڈرافٹنگ والے دن ٹورنامنٹ کھیلنے سے جواب دے دیا یہ بڑی زیادتی ہے آئندہ یہ ٹیم کبھی قبولہ لیگز کا حصہ نہیں ہوگی انشاء اللہ ڈرافٹنگ اپنے ٹائم پر ہوگی رانا تھنڈرز کو بین کیا جاتا ہے جس میں رانا علی غلام عباس ملک علی اور انکی ٹیم کے تمام پلئیرز بھی نہیں کھیلیں گے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Arifwala?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Arifwala