Dr Ameer Hamza
I'm a homeopathic doctor
Follow my page to get more health related videos
19/03/2026
18/12/2024
بریسٹ کینسر کا ھو میوپیتھک علاج
بریسٹ کینسر سینے کا کینسر ہے جو مردوں کی نسبت زیادہ عورتوں کو ہوتا ہے کینسر میں چھاتی کے خلیے غیر معمولی طور پر قابو سے باہر ھو جاتے ہیں اور ٹیومر بن جاتے ہیں اور ان کی جانچ اور تشخیص میں دیر ہو جائے تو یہ خلیات پورے جسم میں پھیل جاتے ہیں اس طرح یہ مہلک ترین صورت حال پیدا ہو جاتی ہے اور مریض کے لیے بہت زیادہ مشکل ھو جاتی ہے
یہ پوسٹ ھر اس مریض کی آگاہی کے لیے بہت زیادہ اھمیت کی حامل ہے جس کو اس مرض کا سامنا ہوا ہے یا ا س کی فیملی میں کوئی بریسٹ کینسر کا مریض ہے وہ اس مرض سے نجات حاصل کرنے کے لیے کسی ھومیوپیتھک ڈاکٹر سے مشورہ مشورہ اور تشخیص کرانے کے بعد اپنا علاج شروع کر سکے
ھو میوپیتھک طریقہ علاج میں بریسٹ کینسر کا علاج ٹیوبرکولینم اور کارسینو سن سے کرنا چاہیے
تھوجا اور میڈورہنیم میازم کے حساب سے دینی چاہیے
دھماسہ سچی بوٹی ساتھ ساتھ خون صافی کے طور پر دیں
Silicea
Phytolacca
Lepis album
Calc flour
Calc Phoes
علامات کے مطابق تجویز کریں
ھو میوپیتھک ڈاکٹر محمد امیر حمزہ 03016538795
اح**ام کا مکمل ہومیوپیتھک علاج
بلوغت کی عمر میں مردانہ ھارمون ٹیسٹوسٹیرون بہت زیادہ مقدار میں پیدا ھوتا ھے جس سے شہوت انگیز خیالات آنا شروع ہو جاتے ہیں اور جنس مخالف کی خواہش پیدا ہوتی ہے
اگر شادی میں دیر ہو گئی ہو تو پھر ان شہوت انگیز خیالات کی وجہ سے سیکسی خواب اتے ہیں اور اح**ام انا شروع ہو جاتا ہے
اگر ہفتہ دس دن میں ایک دفعہ ہو تو اس سے پریشان نہ ہوں یہ نارمل حالت ہے اگر ہفتہ میں دو تین دفعہ یا روز ہونے لگ جائے تو ی بہت زیادہ پچیدہ صورت حال پیدا کر دیتا ہے
ھومیوپیتھک ادویات کے ساتھ ساتھ آپ اپنے آپ کو مصروف رکھنے کی کوشش کریں کھانا سونے سے دو گھنٹے پہلے کھائیں شہوت انگیز فلموں اور لٹریچر پڑھنے سے بچیں نماز کی پابندی کریں
الیکشن نایگرا مدر ٹینکر salix nigra Q
ایسڈ فاس مدر ٹینکر Acid phoes Q دونو ادویات کے دس دس قطرے دن میں تین دفعہ تازہ پانی میں ملا کر پیتے رھیں
اور اگر رات عورتوں کے خواب اتے ہیں تو سا تھ ڈایسکوریا دو سو Dioscorea 200 روز شام کو 5 قطرے پانی میں ملا کر پیں
ھومیوپیتھک ڈاکٹر محمد امیر حمزہ 03016538795
: اجکی یہ پوسٹ ھیپاٹائٹس اے کے مطعلق ھے یہ مرض کیسے پیدا ہو تا ھے کیا بچاؤ ھے اور ھومیوپیتھک طریق علاج میں اس کا علاج کیا ھے
: اگر آپ کے جسم میں ھیپاٹائٹس اے کا وائیرس داخل ہو جاتا ہے تو آپکے جگر پر سوزش آ جاتی ہے
سب سے پہلے آپ کو تھکاوٹ کا احساس ھوتا ھے آپکی صحت کمزور ہونے لگتی ہے بھوک ختم ہو جاتی ہے پیشاب پیلےرنگ کا خاص طور پر انکھوں کا رنگ پیلا ھوتا ھے پیٹ میں درد ھوتا ھے متلی ھونے لگتی ہے اور جسم میں ھر وقت مریض بخار محسوس کرتا ہے
ایسے مریض کو چاہیئے کہ وہ ھومیوپیتھک ادویات کے ساتھ ساتھ صاف پانی استعمال کرے پھل اور سبزیاں تازہ اؤر دھو کر استعمال کریں کھانے سے پہلے اؤر بعد ھاتھ اچھی طرح دھوئیں
: ھومیوپیتھک کی ادویات۔ چیلیڈونیم کیو Chillídonium Q کارڈس کیو Cardus Q. بر بیر س ولگرس کیوBerbris Vulgaris Q تینو ادویات ملا کر پانی میں ملا کر پیں
دھماسا سچی بوٹی کیو Dhamassa Q علیحدہ دس دس قطرے تازہ پانی میں ملا کر پیتے رھیں
: اس کے علاوہ باقی ادویات لائیکوپوڈیم ا ایم فاسفورس آ ایم۔ آرسینک البم ا ایم نیٹرم سلف آ ایم۔ میازم کے بعد اپنی اپنی علامات کے مطابق تجویز کریں تو اس مرض سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں
دوا کی' مقدار مریض کی صحت آور مرض کی شدت کے مطابق تجویز ھوتی ہے
آپکی صحت کے لیے دعا گو
ھومیوپیتھک ڈاکٹر محمد امیر حمزہ 03016538795
: السلام علیکم اج کی میری یہ پوسٹ ان عورتوں کے لیے ہے جنہوں نے بہت سے کمنٹ کیے ہیں کہ ہمارے مسائل کے بارے میں کوئی خاص انفارمیشن نہیں دی جاتی
: ایسی لڑکیاں جن کو ہارمون کی خرابی کی وجہ سے چھاتی کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے بعض اوقات چھاتیاں بہت زیادہ بڑھ جاتی ہیں اور بعض اوقات معلوم ہی نہیں ہوتا کہ یہ لڑکی ہے یا لڑکا
ایسی لڑکیاں جو بالکل دبلی پتلی ہوتی ہیں خون کی کمی ہوتی ہے ان کے لیے ہ
کلکیریا فاس سکس ایکسCalc phoes 6x چار چار گولیاں دن میں تین دفعہ
اور سیبل سیرولوٹا ںSabel serilota Q دس دس قطرے دن میں تین دفعہ تازہ پانی میں ملا کر کچھ دن استعمال کریں
اور ایسی لڑکیاں جن کی چھاتیاں حد سے زیبادی بڑھ جاتی اور ان کے لیے کسی محفل یا کسی فنگشن میں جا نا عجیب محسوس ہوتا ہے
ان کے لیے ہومیوپیتھک کی میڈیسن چیما فیلا 200 Chimaphilla 200 طاقت میں روزانہ صبح شام کچھ دن استعمال کریں ان کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا
مزید معلومات کیلئے
WhatsApp 03016538795 free consultation
گردوں کے فیل ہونے سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اور ان کا مکمل ہومیوپیتھک علاج
1۔گردوں میں موجود نیفرون خون کی صفائی کرتے ہیں جو بہت سی نالیوں پر مشتمل ہوتے ہیں
2۔گردے ایک دن میں تقریبا 180 لیٹر خون صاف کرتے ہیں اگر ان میں کوئی خرابی پیدا ہو جائے تو خون کی صفائی کا عمل رک جاتا ہے جس سے مندرجہ ذیل علامات پیدا ہونا شروع ہو جاتی ہیں
3۔جسم میں فاسد مادوں کی مقدار بڑھ جاتی ہے اس سے تمام جسم پر مختلف اعضاء پر سوزش ا جاتی ہے مثلا پاؤں پر سوزش ا جاتی ہے پنڈلیوں پر سوزش ا جاتی ہے اور بعض اوقات پورے چہرے پر انکھوں سمیت سوزش ا جاتی ہے
4۔خون کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے جسم میں ہیموگلوبن کی مقدار کم ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے پٹھوں میں اکسیجن کی مقدار کم پہنچتی ہے اور پٹھے کمزور ہونے لگتے ہیں اور ادمی ہر وقت تھکاوٹ کا شکار رھتا ھے
5۔اگر کسی مریض کا کریٹینین اور یوریا بڑا ہوا ہو اور مریض ڈیلایسس پہ ہو تو ایسے مریض کے لیے ہومیوپیتھک دوا (اوپیم ون ایم) بہترین ثابت ہوتی ہے
6۔اگر مریض کو گردوں کی خرابی کی وجہ سے پیشاب کم ائے یا پیشاب بننا کم ہو جائے تو ایسا مریض ہومیوپیتھک دوا (کیوپرم ارس 1 ایم ) استعمال کریں۔
7۔اگر مریض کو گرمی زیادہ لگے اور پیاس کام لگے اور سانس کی تنگی بھی ہو اور چہرے پر سوزش بھی ہو تو ایسے مریضوں کے لیے (اےپس میلی فیکا1 ایم )بہت کارگر ثابت ہوتی ھے
اپ کی صحت کے لیے دعا گو
ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد امیر حمزہ.
WhatsApp No.03016538795
سردی سے جسم کا سن ہو جانا
حد سے زیادہ کبکپاہٹ ھونا
بستر پر پیشاب کرنے والے بچوں کے لیے ہومیو پیتھک ادویات
امتحان میں کامیابی حاصل کریں قوت حافظہ بڑھانے کے لیے کامیاب نسخہ
Best treatment of acne on face
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Arifwala
