Muhammad Rizwan Rizvi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Rizwan Rizvi, Health/Beauty, Chak No 12/ eb Arifwala, Arifwala.
11/01/2026
دین میں عقل ہے عقل سے پہچان ہے پہچان سے فرق ہے جس کے پاس دین نہیں اسکے پاس عقل نہیں جس کے پاس عقل نہیں اسے خیر اور شر کی پہچان نہیں جس کو خیر اور شر کی پہچان نہیں وہ انسان حیوان سے بھی بدتر ہے
جو جس سے محبت کرے گا وہ اسی کے ساتھ ہو گا۔
04/01/2026
کل بابا حیدر کمال کی مجودگی میں بیان کرنے کی سعادت نصیب ہوئی ہے
الحمدللہ
۔
02/01/2026
نئے سال کی دعا
02/01/2026
*مولانا نقی علی خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:*
جس نے حالت ایمان میں روضہ اقدس کی زیارت کرلی ان شاء اللّٰه الکریم نبی کریم ﷺ اس کے ایمان کی حفاظت بھی فرمائیں گے اور اسے شفاعت ضرور مل کر رہـے گی۔
(جواہر البیان،ص205)
02/01/2026
فریاد امتی جو کرے حالِ زار میں
ممکن نہیں کہ خیر البشر ﷺ کو خبر نہ ہو
ایک دفع درور شریف پڑھیں
محمد صل اللہ علیہ وسلم وسلم
🥹🥹🥹🥹🥹
یار کو ہم نے جا بجا دیکھا
کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا
کہیں ممکن ہوا کہیں واجب
کہیں فانی کہیں بقا دیکھا
دید اپنے کی تھی اسے خواہش
آپ کو ہر طرح بنا دیکھا
صورت گل میں کھل کھلا کے ہنسا
شکل بلبل میں چہچہا دیکھا
شمع ہو کر کے اور پروانہ
آپ کو آپ میں جلا دیکھا
کر کے دعویٰ کہیں انا الحق کا
بر سر دار وہ کھنچا دیکھا
تھا وہ برتر شما و ما سے نیاز
پھر وہی اب شما و ما دیکھا
کہیں ہے بادشاہ تخت نشیں
کہیں کاسہ لئے گدا دیکھا
کہیں عابد بنا کہیں زاہد
کہیں رندوں کا پیشوا دیکھا
کہیں وہ در لباس معشوقاں
بر سر ناز اور ادا دیکھا
کہیں عاشق نیازؔ کی صورت
سینۂ بریاں و دل جلا دیکھا
نیاز بریلوی
کل نئے سال کا پہلا جُمعہ مبارک ہے
25 لاکھ مُحمد صلی اللہ علیہ وسلم
ٹارگٹ پورا کرنا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Arifwala
57400

16/01/2026