Thaheem Itehad Punjab
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Thaheem Itehad Punjab, Health/Beauty, Lodhran, Bahawalpur.
02/06/2023
مانجھی پور وزیر احمد تھہیم 92 نیوز۔تھہیم اتحاد پاکستان کے مرکزی چیئرمین نواب سبطین خان تھہیم کی کاوشوں سے تمام تھہیم برادری پورے پاکستان میں اتحاد میں نمایاں کامیابی حاصل ہوئی ہے جناب سبطین خان تھہیم تمام تھہیم اقوام میں رابطے میں ہیں ایسے انسان اس دھرتی پر کم جنم لیتے ہیں اللہ تعالیٰ سے دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیشہ شادوآباد رکھیں اور اپنے لیڈر چیف سردار عبدالنبی خان تھہیم اور سردار زادہ میر عبدالغفار خان تھہیم کی لیڈر شپ پر فخر ہے اور پوری قوم متحد ہیں۔ایک قوم ایک سردار اللہ تعالیٰ ان کا سایہ پوری قوم تھہیم پر قائم دائم رکھیں۔
20/05/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lodhran
Bahawalpur
