Doctor's Club
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Doctor's Club, Health/Beauty, Lodhran, Bahawalpur.
انسانی تاریخ کا بدترین انتقام
پندرہ سو سال پہلے غزوہ احد میں لیا گیا تھا پھر کربلا میں اور آج پنجاب میں ۔
جس دن سرکاری افسر کو سرکاری نوکر لکھنا پڑھنا سوچنا سمجھنا اور پکارنا شروع کر دیا جائے گا اس دن ملک حقیقی معنوں میں آزاد اور ترقی پسند ریاستوں کی صف میں شامل ہو جائے گا ۔
ہماری منزل
آزادی
اور انسانی وقار
ناممکن وہی ہے جو آپ نے کبھی شروع ہی نہیں کیا۔
سیاست عوام کے شعوری ارتقاء کا نام
اور ڈکٹیٹر شپ اس شعور پر شب خون مارنے کا نام
ختم نبوت پر پہرہ دینے والوں میں آج بھی شہید ذوالفقار علی بھٹو کا نام لے کر مساجد میں ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعائیں مانگی جاتی ہیں ۔
الحمدللہ
ہم آزاد تو ہیں مگر منظوری کہیں اور سے لینی پڑتی ہے یہ صرف سیاستدانوں کی نہیں بلکہ ٹھیکیداروں کی بھی مجبوری ہے ۔
پاکستان میں میرٹ ہوتا تو موروثیت نہ ہوتی۔ملکی اور اداروں کی تباہی کی سب سے بڑی وجہ خاندانی قبضہ ہے ادارے ہوں شعبہ جات ہوں یا سیاست۔
ظالموں کی دنیا آباد رہتی ہے اور حق پر چلنے اور ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے والوں کی قبریں اور نسلیں آباد رہتی ہیں ۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو کی خودداری برداشت نہ کر سکے تو پھانسی دینا پڑی۔
میرے عزیز ہم وطنو
دھوکے کی ایک خاصیت ہے کہ
دینے والا اکثر کوئی خاص ہی ہوتا ہے ۔
ہمیں پاکستان کا آئین اور آئین کے وفادار عزیز ہیں اگر آپ کو آئین سے کھلواڑ کرنے والے پسند ہیں تو آپ کی مرضی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lodhran
Bahawalpur
