Umar Amin Agrarian
روزنامہ زندگی �
13/03/2024
(مارچونر سپر)
بھنڈی میں تیلے کا مکمل صفایا
دیگر تمام فصلات میں سبز تیلے کیلئے بہترین
منگوانے کے لیے رابطہ کریں'
#03040694341
12/03/2024
بھنڈی کے کاشتکار جو کہ فنگس کی بیماری سے پریشان ہیں اور پودے سوکھ کر مر رہے ہیں انکے لیے ایک بہترین حل:
400گرام تھائیوفینیٹ میتھائل اور
1کلو گرام فی ایکڑ سلفر پانی کے ساتھ فلڈ کریں'
انشاللہ فنگس ختم ہو جائے گی۔
09/03/2024
🍀ہیومک ایسڈ زمین کے نامیاتی در جے کو بڑھاتا ہے اور اچھی پیداوار کے حصول میں سازگار ثابت ہوتا ہے
🍀 ہیومک ایسڈ کھادوں کی زیادتی سے پیداہونے والے نامناسب اثرات کی نفی کرتا ہے
🍀کھادوں کے ساتھ اس کا استعمال کھادوں کی افادیت کوبڑھادیتاہے
**Break it**
(Humic Acid 10%
Pottasium 3.5%)
Available.
Order ky liye Rabta krien.
Cell 📲
03110578585
03040694341
06/03/2024
*زرعی ادویات کا با اعتماد مرکز امین اینڈ سنز زرعی سروسز*
رابطہ نمبر:
*03110578585*
*03040694341*
03/03/2024
*زمین کی قسمت بدل ڈالے (رس دار)*
*1۔ دانے اور حل پزیری آرگینک کھاد جس میں فاسفورس، سلفر، نائٹروجن، ہیومک ایسڈ کی اضافی خوبی*
*2۔ زمین کی زرخیزی اور پیداواری صلاحیت بڑھانے والی کھاد*
*پانی لگانے سے پہلے 25 کلوگرام فی ایکڑ چھٹہ کریں'*
*ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے آرڈر کے لیے رابطہ کریں'*
*03110578585*
03/03/2024
Made in turkey 🦃🦃
ایک بہترین ٹانک *گلوری*
⭕ گلوری پودے کے اندر نظام مدافعت کی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے۔
⭕ گلوری پودے کو موسمی دباؤ سے روکتا ہے۔
⭕ زمین میں فائدہ مند خوردبینی محرکات کا اضافہ کرتا ہے۔
⭕ گلوری پودے میں کلوروفل کے عمل کو بڑھاتا ہے۔
⭕ گلوری پودے کی سیل وال میں کائٹن کی مقدار کو بڑھا کر اس پر حملہ آور کیڑوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتاہے۔
⭕ گلوری پودے کے پتے کے اوپر نشونما کرنے والے بیکٹیریا یا پھپھوندی اور وائرس کو اندر داخل ہونے سے روکتا ہے۔
⭕ گلوری جڑوں کی موثر نشونما میں اضافہ کرتا ہے۔
آرڈر کے لیے رابطہ کریں'
*Cell 📲 *03040694341*
*03110578585*
18/02/2024
ویلکم ایگرو کیمیکلز کی ویل گراون پوٹاش WELL GROWN POTASH، قوت مدافعت کا خزانہ!
ویل گراون پوٹاش WELL GROWN POTASH👇
👈پیداوار دے زیادہ
👈فصل کے تنے ہوں مضبوط
👈فصل کو گرنے سے بچائے
👈قوت مدافعت میں اضافہ کرے
👈فصل کو گرمی و سردی کے منفی اثرات سے محفوظ رکھے
*[محمد عمرامین، امین اینڈ سنز زرعی سروسز]*
*03110578585*
#ویلکم ایگرو_کیمیکلز
18/02/2024
بہاریہ کاشت کے لیے بہترین ہائبرڈ سیڈ *GS-9875* دستیاب ہے۔
منگوانے کے لیے رابطہ کریں'
03110578585
03040694341
01/02/2024
گندم کی فصل میں زیادہ نمی کی وجہ سے پتوں کا خوراک بنانے کا عمل رکا ہوا ہے جس کی وجہ سے گندم کے پتے پیلے ہو رہے ہیں اور اس کی وجہ سے گندم کی پیداوار کم ہونے کا بہت زیادہ اندیشہ ہے کاشتکار حضرات اس وقت ایگرولکس انٹرنیشنل کا *گلوری* اسپرے کر کے اپنی کم ہونے والی پیداور کو بڑھا سکتے ہیں اس بیماری کے نقصان سے بچ سکتے ہیں ۔ ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے *03110578585*
08/01/2024
*زمین کی قسمت بدل ڈالے (رس دار)*
*1۔ دانے اور حل پزیری آرگینک کھاد جس میں فاسفورس، سلفر، نائٹروجن، ہیومک ایسڈ کی اضافی خوبی*
*2۔ زمین کی زرخیزی اور پیداواری صلاحیت بڑھانے والی کھاد*
*پانی لگانے سے پہلے 25 کلوگرام فی ایکڑ چھٹہ کریں'*
Cell 📲 03040694341
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Lodhran
Bahawalpur
