Maher Sajjad
Vlogger
10/05/2024
میرے چاچا جی حاجی سراج احمد
رضا الہی سے وفات پا چکے ہیں 😭😭😭
نماز جنازہ 11:5:2024 کو ھو گا
04/05/2024
وفاداریاں زوال پر نبھائ جاتی ھیں صاحب عروج پر تو ہر شخص
وفادار لگتا ھے 💯💯🦂🦂🦂🦂😘
25/04/2024
*ہــم اپنــی ذات کــے شُکــر گــزار لــوگ*👑
*کســی کــے تعلــق کــے محتــاج نہیــں*🔥👑📛💫🔥
25/04/2024
پتہ لگدا اوکھے وقتاں وچ❤️🔥
کیہڑے _سجن تے کیہڑے *دشمن ہن 💯
😎
22/04/2024
ہونٹوں کی ہنسی کو نہ 💔سمجھ حقیقت زندگی دل میں اتر کے دیکھ کتنے ٹوٹے ہوئے ہیں ہم💘 Sharry Bhai
15/04/2024
میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا🔥🍂...
کڑوے لوگ اکثر_____سچے ہوتے ہیں❤💯🌚❤️
15/04/2024
#تیری شہرت سے الگ شان رکھتے ہیں 💯✌️
ہم وہ ہیں جو اپنی خود پہچان رکھتے ہیں 💯💞
10/03/2024
بے شک تمام عزتوں کا مالک اللہ ہے 🌺
09/03/2024
جیکوں عزتاں شاکر رب ڈیوے کوئی بشر گھٹا نیں سگدا۔🌺
07/03/2024
پیارے بہن بھائیوں مجھے ساتھ ساتھ فولو کرو مجھے اچھے نیک لوگوں کی ضرورت ہے ۔۔
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین
Pyara Islam m
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
63100
