SAQI business
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAQI business, Health/Beauty, Bahawalpur.
28/12/2022
بے حساب حسرتیں نا پالیے❤️💞
جو ملا ہے اسے سنبھالیے🌹🥀
27/12/2022
Fabric: Katan Silk
Size: Large
Maxi Length: 50 Inches
Chest Size: 21 Inches
Trouser Length: 37 Inches
Plain Dupatta
Disclaimer: Product Color May Slightly Vary Due to Photographic Lighting Sources or Your Monitor Settings
There might be 1-3cm errors of dimension data due to pure manual measurement
Product Code: MZ1100886AG
Price RS. 1850
18/07/2022
خواتین میں املی کے جنسی طور پہ حیرت انگیز فوائد😮
املی میں بہت سی غذائی فوائد بھی شامل ہوتے ہیں۔جو اسے اپنی غذا میں ایک اچھا اضافہ بناتی ہے اور کسی کے جسم کی قوت مدافعت کو بڑھانے میں مدد کر سکتی ہے.اس کے صحت اور جنسیت کے لحاظ سے خواتین کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوئی ہے😎
جنسی طور پر املی کے فوائد کے بارے میں جانتے ہیں👇
https://www.marham.pk/healthblog/khawateen-ma-imli-ky-jinsi-tur-py
18/07/2022
ایگزیما ایک جلد کی بیماری ہے جس کی وجہ سے جلد خشک اور کھردری ہوجاتی ہے، جلد پرخارش کرنے سے جلد بدنما داغ کا شکار ہوجاتی ہے. ایگزیما کے نشانات گہرے ظاہر ہو سکتے ہیں😮
اس بلاگ میں جانیں گے کہ گھریلو طریقوں سے جلد پر ایگزما کی خارش کے نشانات کو کیسے کم کیا جاسکتا ہے😎👇
https://www.marham.pk/healthblog/eczema-k-nishanat-ka-gheralu-elaj
18/07/2022
کیا آپ ادرک کا قہوہ کے صحت کے فوائد جانتے ہیں؟ کمنٹس میں لازمی بتائیں✍️
ادرک غذائی اجزاء اور حیاتیاتی مرکبات سے بھرا ہوا ہوتا ہے جو آپ کے جسم اور دماغ کے لئے طاقتور فوائد رکھتے ہیں. ادرک کا قہوہ پیٹ کے مسائل سے فوری راحت فراہم کرسکتا ہے☕
ادرک کے قہوہ کے بہت سے فوائد ہیں جو اس بلاگ میں بتاۓ گئے ہیں 🤩👇
https://www.marham.pk/healthblog/adrak-ka-kehwa-ky-sehat-ky-6-fawaid
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
