intertaynmint ki dunia
یا اللہ فلسطین کی مدد فرما
28/05/2025
اِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُوْن 😥
موریتانیہ کا حج طیارہ بحیرہ احمر کے قریب گر کر تباہ - 220 حاجی شہید
موریتانیہ سے حج کے لیے جانے والا جہاز دردناک حادثے کا شکار یہ افسوسناک واقعہ بحیرہ احمر کے قریب پیش آیا جس میں جہاز میں سوار 220 حاجی صحابہ شہید ہوگئے
یہ سانحہ پوری امت مسلمہ کے لئے انتہائی رنج و افسوس کا باعث ہے سب شہید اللہ کے مہمان تھے جو اپنے گھر کعبہ شریف زیارت کے لیے جارہے تھے
دعا ہے کہ اللہ تعالی تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔۔
⚘❤⚘
I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
O
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
